اور مسکان؟
السلام علیکم ننھی پری!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ننھی پری!
جی بھیا آجائیں گھر۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی اور اب آفس سے گھر جانے کی سوچ رہے ہیں۔
ہاں جی بھیا امی جان کو تو ضرور کرتی ہوں اگر وہ سن نہ پائیں تو بار بار بلا کر کرتی ہوں اور جب تک وہ سلام نہ دے لیں، جاتی نہیں ہوںگھر سے نکلنے سے قبل مسکرا کے سب سے سلام کر کے جائیے گا دلاری بٹیا رانی!
یہ ہوئی ناں بات! اور امی جان کو کہیے گا کہ بھیا نے بھی سلام کہا ہے!ہاں جی بھیا امی جان کو تو ضرور کرتی ہوں اگر وہ سن نہ پائیں تو بار بار بلا کر کرتی ہوں اور جب تک وہ سلام نہ دے لیں، جاتی نہیں ہوں
آپ خود کہیں ناں میں کیوں کہوں؟یہ ہوئی ناں بات! اور امی جان کو کہیے گا کہ بھیا نے بھی سلام کہا ہے!
ٹھیک ہے تو بھیا کے آواز میں بھی کہہ دیجیے گا ناں پری!آپ خود کہیں ناں میں کیوں کہوں؟
میں اپنے حصے کا اور بھیا اپنے حصے کا!
ہائے اللہ جی! میں کیسے بھیا کی آواز میں کہوں بھلا؟ٹھیک ہے تو بھیا کے آواز میں بھی کہہ دیجیے گا ناں پری!