ماہی احمد
لائبریرین
ایسے نہ بولیں، بستی ہی نہ ہو جائے کہیں ہماری۔۔۔تم آنا تو سہی ذرا میچ میں، پھر بتاؤں گا۔
ایسے نہ بولیں، بستی ہی نہ ہو جائے کہیں ہماری۔۔۔تم آنا تو سہی ذرا میچ میں، پھر بتاؤں گا۔
الحمداللہ شمشاد بھائی ۔ آپ سنائیں ۔ واپسی کب ہوئی ۔؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے ہیں ظفری بھائی؟
مجھے تو ان میں سے کسی کی ای میل بھی نہیں آئی۔دونوں میچوں کے کھولے تھے شمشاد بھائی
آپ کو ٹیگ بھی کیا تھا۔۔۔
گڈ ۔۔۔ سو کیسا رہا آپ کا ٹرپ ۔ ؟الحمد للہ
آج صبح ساڑھے تین بجے واپسی ہوئی تھی۔
اللہ پر بھروسہ رکھو۔ایسے نہ بولیں، بستی ہی نہ ہو جائے کہیں ہماری۔۔۔
الحمد للہ، بہت اچھا رہا۔گڈ ۔۔۔ سو کیسا رہا آپ کا ٹرپ ۔ ؟
ضرور اتار یئے کہ میں بھی اسی صورتحال سے دوچار ہوں ۔الحمد للہ، بہت اچھا رہا۔
آج تو تھکاؤٹ ہی اتار رہا ہوں۔
میر کوئی قصور نہیں ہےمجھے تو ان میں سے کسی کی ای میل بھی نہیں آئی۔
وہ کس خوشی میں محترمہ ۔۔۔جے ہو ظفری کی
وواپسی کی خوشی میں. ہی ہی ہیوہ کس خوشی میں محترمہ ۔۔۔
اللہ ہی پر تو بھروسہ ہے۔۔۔اللہ پر بھروسہ رکھو۔
یہ خوب رہی کہ پاس آئے تو خوشی نہ ہوئی جب دور گئے تو " واپسی کی خوشی " واہ بھئی واہ ۔وواپسی کی خوشی میں. ہی ہی ہی
وعلیکم السلام ۔ شب خیر او ر اللہ حافظاللہ حافظ سب کا
شب بخیر۔۔
السلام علیکم
بھیجنے کے لئیے کتنے شیر ہیں سب۔۔۔وعلیکم السلام ۔ شب خیر او ر اللہ حافظ
یہ کون سا "پلین" ہے؟ اُڑنے والا یا "جہاز" ہی ہے؟بھیجنے کے لئیے کتنے شیر ہیں سب۔۔۔
ابھی نہیں جا رہی ، پلین بدل دیا۔۔۔
نہیں میرا خیال ہے کہ نئی ہندی فلم " جے ہو" دیکھی ہے سلمان خان کی ۔۔۔۔لگتا ہے آج اس نے کوئی ہندی ڈرامہ دیکھا ہے۔