ماہی احمد
لائبریرین
ٹهیکاچھا میں تم کو میسج پر بتاؤں گی اگر وہ ہوٹل ہوا تو
ٹهیکاچھا میں تم کو میسج پر بتاؤں گی اگر وہ ہوٹل ہوا تو
سوری میں بھائی کے ساتھ شاپنگ پہ چلی گئی تھی
کل شام میں ہم یہاں سے نکلیں گے
اب کیوں اور کیسے کے کیا جواب دوں ۔۔ہی ہی ہی
آپی ہم کالج کی طرف سے جا رہے ہیں ناں انہی لوگوں کے ساتھ رہیں گے
آپ سے ملنے کو تو بہت دل کرتا ہے
کوئی بات نہیں۔ مجھے لگا میرا مراسلہ ہی پوسٹ نہیں ہو سکا شاید ۔ہم لوگ اسلام آباد سے ہو کر جائیں گےاپیا
واپسی پر بھی اسلام آباد میں ٹھہریں گے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ فرحت بٹیا کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
میں بھی خیریت سے۔ الحمداللہ۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ فرحت بٹیا کیسی ہیں؟
ہم تو آج کل پہ در پہ شبینہ میٹنگوں سے ہلکان ہوئے جاتے ہیں۔
وعلیکم السلام!
یہ ساری میٹنگیں تو کسی اور کو ڈاکٹر کہلوانے کے چکر میں ہو رہی ہیں، ہماری باری تو بعد میں آئے گی۔میں بھی خیریت سے۔ الحمداللہ۔
تو ڈاکٹر کہلوانا آسان تھوڑی ہے۔ ۔ آخر میں ہمارا ہی فائدہ ہے نا کہ سعود بھائی ڈاکٹر سعود بھائی کہلائیں گے۔
ویسے یہ میٹنگز ایک بار انسان کے نام لگ جائیں تو پھر پیچھا نہیں چھوٹتا۔ ہماری طرف بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ان دنوں۔
اچھا۔ چلیں وہ بھی کیا یاد کریں گے کہ سب نے مل کر ڈاکٹر بنوایا۔یہ ساری میٹنگیں تو کسی اور کو ڈاکٹر کہلوانے کے چکر میں ہو رہی ہیں، ہماری باری تو بعد میں آئے گی۔
ان شاء اللہ!اچھا۔ چلیں وہ بھی کیا یاد کریں گے کہ سب نے مل کر ڈاکٹر بنوایا۔
آپ کی باری آتے بھی وقت نہیں لگے گا۔
ان شاءاللہ۔ان شاء اللہ!
ان شاءاللہ۔
آپی میں آپ کو میسج کر دوں گیکوئی بات نہیں۔ مجھے لگا میرا مراسلہ ہی پوسٹ نہیں ہو سکا شاید ۔
اچھا تو ٹرپ پر آ رہے ہیں۔ اچھی بات ہے ان دنوں مری میں برفباری بھی متوقع ہے۔ خوب مزہ آئے گا۔ خیریت سے آئیں اور واپس جائیں۔ آمین
اب ذرا ہو جائے ہماری بات: شام میں نکلیں گے تو مطلب یہاں رات کو ہی پہنچیں گے اور موٹر وے سے آئیں گی تو سیدھا اسلام آباد ہی رکیں گی جا کر۔ اچھا یہ بتائیں کہ صبح کتنے بجے اسلام آباد سے نکلنا ہے اور کس اور واپس کس وقت آنا ہے؟
میں تو واپس بھی آ گیا ہوں۔چاچو کہاں جا رہے ہیں آپ؟
السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم