یپییی
اگر مجھے اچھی لگی ناں بھیا تو میں ساری باتیں سرگوشی میں ہی کیا کروں گی پھر :p
"انگریز" اسے اسپوائلر کہتے ہیں، ہم نے سوچا ہے کہ اس کا ترجمہ افشائے راز، بھانڈہ پھوڑ، یا ببن حجام کے بجائے سرگوشی کریں گے۔ :) :) :)
 
Top