زیک
مسافر
مکڑی ڈھونڈیں!میرے کو بھی سپر پاورز چاہییں بھیا
مکڑی ڈھونڈیں!میرے کو بھی سپر پاورز چاہییں بھیا
نو نو نو ووومکڑی ڈھونڈیں!
کیوں بھلا، کیا ہوا ہماری ننھی پری کے ساتھ تھوڑا تھوڑا؟میں ٹھیک ہوں بھیا
تھوڑی تھوڑی ٹھیک نہیں ہوں بس
خیریت؟میں ٹھیک ہوں بھیا
تھوڑی تھوڑی ٹھیک نہیں ہوں بس
تاکہ آپ افواہ پھیلا کر لوگوں پر دھونس جماتے رہیں؟ ایسی دھاندلی نہیں چلے گی۔۔۔ (سرگوشی: الا یہ کہ مناسب مقدار میں رشوت بھی دی جائے!)ششش اب راز تو فاش نہ کریں لوگوں کو مرعوب رہنے دیں۔
تھوڑا تھوڑا زکام تھوڑا تھوڑا گلا خراب اور تھوڑی تھوڑی چھینکیں ۔۔کیوں بھلا، کیا ہوا ہماری ننھی پری کے ساتھ تھوڑا تھوڑا؟
بٹیا سلامت، آپ کے پاس تو سارے پاورز ہیں، بلکہ کئی سارے طاقتور اسپیس شپ بھی۔میرے کو بھی سپر پاورز چاہییں بھیا
جس طرح مصنف اپنی کتاب کے جیکٹ پر تعریفوں کے پل باندھے تبصرے ڈالتے ہیں اسی طرح میں بھی اپنی پبلسٹی کا ذمہ دار ہوں۔تاکہ آپ افواہ پھیلا کر لوگوں پر دھونس جماتے رہیں؟ ایسی دھاندلی نہیں چلے گی۔۔۔ (سرگوشی: الا یہ کہ مناسب مقدار میں رشوت بھی دی جائے!)
پھر تو تھوڑا تھوڑا برداشت کر کے تھوڑا تھوڑا کاڑھا پئیں، تھوڑا تھوڑا بھپارہ اور غرارہ کریں پتر جی۔تھوڑا تھوڑا زکام تھوڑا تھوڑا گلا خراب اور تھوڑی تھوڑی چھینکیں ۔۔
جی بھیا
تو آپ کی اگلی کتاب، "سپر پاورز آف دی محفل" کب تک منظر عام پر آنے کو ہے؟جس طرح مصنف اپنی کتاب کے جیکٹ پر تعریفوں کے پل باندھے تبصرے ڈالتے ہیں اسی طرح میں بھی اپنی پبلسٹی کا ذمہ دار ہوں۔
اتنی دفعہ بولا ہے کہ سرگوشی کرنے کا انداز بدل لیں اس طرح تو مجھے سن جاتی ہےتاکہ آپ افواہ پھیلا کر لوگوں پر دھونس جماتے رہیں؟ ایسی دھاندلی نہیں چلے گی۔۔۔ (سرگوشی: الا یہ کہ مناسب مقدار میں رشوت بھی دی جائے!)
ہائے اللہ جی!!! سچی بھیابٹیا سلامت، آپ کے پاس تو سارے پاورز ہیں، بلکہ کئی سارے طاقتور اسپیس شپ بھی۔
ان باکس زیرو کے بعد۔تو آپ کی اگلی کتاب، "سپر پاورز آف دی محفل" کب تک منظر عام پر آنے کو ہے؟
واقعی! کم از کم فانٹ ہی چھوٹا کر دیتےاتنی دفعہ بولا ہے کہ سرگوشی کرنے کا انداز بدل لیں اس طرح تو مجھے سن جاتی ہے
نو پلییییزپھر تو تھوڑا تھوڑا برداشت کر کے تھوڑا تھوڑا کاڑھا پئیں، تھوڑا تھوڑا بھپارہ اور غرارہ کریں پتر جی۔
اور کیا بھیاواقعی! کم از کم فانٹ ہی چھوٹا کر دیتے
اب آپ کو سر عام تو کمیشن ملنے سے رہا۔اور کیا بھیا
اب دیکھیں ناں سر عام رشوت کی باتیں ہوں گی تو پھر میں بھی اپنا کمیشن مانگوں گی
اتنی دفعہ بولا ہے کہ سرگوشی کرنے کا انداز بدل لیں اس طرح تو مجھے سن جاتی ہے
محفل کی اپگریڈ کے بعد (جو کہ شاید ایک دو ہفتے میں کی جائے) سرگوشی کی عمدہ سہولت ملنے والی ہے۔واقعی! کم از کم فانٹ ہی چھوٹا کر دیتے
اور نہیں تو کیا؟ہائے اللہ جی!!! سچی بھیا