زیک
مسافر
یہ بہت بڑا loophole ہےتنخواہ کا تصور چھوڑیں، بقدر ضرورت سب بٹیا سلامت کا ہی ہوگا۔
یہ بہت بڑا loophole ہےتنخواہ کا تصور چھوڑیں، بقدر ضرورت سب بٹیا سلامت کا ہی ہوگا۔
جو کہ دانستہ رکھا گیا ہے۔یہ بہت بڑا loophole ہے
آپ نے اس کھیل کو فولو نہیں کیا ہوگا بھیااور مجھے ابھی تک ٹیگ کرنا نہیں آیا۔
یہ بیسک ٹیگ تو آتا ہے۔ مگر کچھ لوگ ٹیگ کرتے ہیں مگر اس پوسٹ میں کوئی @ نہیں ہوتا۔ اور کچھ رکن کے نام کی بجائے کسی اور لفظ سے بھی ٹیگ کر دیتے ہیں۔آپ نے اس کھیل کو فولو نہیں کیا ہوگا بھیا
ویسے ٹیگ کرنا کیا مشکل کام ہے
بس @ والا سائن لگائیں اور بغیر کوئی سپیس دئیے اس رکن کا نام لکھ دیں جس کو ٹیگ کرنا ہے۔ نام لکھنے کے بعد ایک سپیس دے دیں۔
یہ بہت بڑا loophole ہے
لوپ ہول کیا ہوتا ہے مجھے بھی بتائیںجو کہ دانستہ رکھا گیا ہے۔
بھیا ایک بار ٹیگ کرنے سے ٹیگ کی اطلاع مل جاتی ہے ناںیہ بیسک ٹیگ تو آتا ہے۔ مگر کچھ لوگ ٹیگ کرتے ہیں مگر اس پوسٹ میں کوئی @ نہیں ہوتا۔ اور کچھ رکن کے نام کی بجائے کسی اور لفظ سے بھی ٹیگ کر دیتے ہیں۔
کسی "انگریز" کو معلوم ہوگا۔لوپ ہول کیا ہوتا ہے مجھے بھی بتائیں
اسی لیے تو آپ سے پوچھ رہی ہوں بھیاکسی "انگریز" کو معلوم ہوگا۔
سکہ پھر سے اچھالیں پتر۔اسی لیے تو آپ سے پوچھ رہی ہوں بھیا
پھر سے اچھالنے کی کیا ضرورت ہے بھیا مجھے پتا ہے میری مرضی کا رزلٹ آئے گاسکہ پھر سے اچھالیں پتر۔
یعنی سکہ اچھالنے کے قاعدے میں بھی لوپ ہول موجود ہے۔پھر سے اچھالنے کی کیا ضرورت ہے بھیا مجھے پتا ہے میری مرضی کا رزلٹ آئے گا
اوکےیعنی سکہ اچھالنے کے قاعدے میں بھی لوپ ہول موجود ہے۔
اللہ حافظ شونا پری۔ شب بخیر۔مجھے نیند آ رہی ہے اب
اللہ حافظ بھیا جی
السلام علیکم ، کیسے ہیں بھیا؟؟بارہ دری میں سناٹا سا چھایا معلوم ہوتا ہے۔
السلام علیکم ، چھٹی کا دن کیسا گزرا شمشاد بھائی ؟؟میں تو موجود ہوں۔ اگر کہتے ہیں تو میں بھی چلا جاتا ہوں۔
و علیکم السلا و رحمۃ اللہالسلام علیکم ، چھٹی کا دن کیسا گزرا شمشاد بھائی ؟؟