قیصرانی
لائبریرین
فراہممبحمدہ اللہ خیریت دارم و خواہم!
فراہممبحمدہ اللہ خیریت دارم و خواہم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو اتنے مزے کے لیز کھا رہی ہوں
ارے ہاں ناںوعلیکم السلام
یہ کوئی نیا فلیور ہے؟
تمہیں کیسے پتا بھلا؟ ہو سکتا ہے میرے پاس بھی آتا ہو۔۔۔ارے ہاں ناں
یہ بس میرے پاس آتا ہے
ہم سمجھے کہ آپ "فربہ ہم" کہہ رہے ہیں۔
نہیں جیتمہیں کیسے پتا بھلا؟ ہو سکتا ہے میرے پاس بھی آتا ہو۔۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں تو اتنے مزے کے لیز کھا رہی ہوں
ساری چیزیں کھانے سے رنگ کالا ہو جاتا ہے چاچو؟و علیکم السلام
زیادہ نہیں کھانے۔ زیادہ کھانے سےلڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
لیکن لیز کھانے سے تو رنگ کالا نہیں ہونا چاہیے ناںساری چیزیں کھانے سے نہیں ہوتا۔ بہت سی چیزیں کھانے سے رنگ گورا ہو جاتا ہے۔
میں زیادہ نہیں کھاتی کیونکہ زیادہ کھانا تو نقصادن دہ بھی ہے ناںنہیں ہوتا، لیکن زیادہ کھانے سے ہو جاتا ہے۔
ہاں اگر ایک آدھ چھوٹا پیکٹ کھا لیا جائے تو کوئی بات نہیں۔
یہ تو تمہارا کہنا ہے ناں۔ اب احمد صاحب گواہی دیں تو مانیں گے۔کوئی نہیں! لیز کھانے سے اگر رنگ کالا ہوتا تو ورلڈ ریکارڈ بُک میں میرا نام درج ہوتا
امی کی گواہی مانگتے تو بات بھی تھییہ تو تمہارا کہنا ہے ناں۔ اب احمد صاحب گواہی دیں تو مانیں گے۔
بالکل بالکل۔۔۔گواہی تو میرے سے لے لیں چاچو
میں ماہی احمد سے ملی ہوں