ملائکہ

محفلین
کیمی تک کا تو سفر کچھ بھی نہیں :)
Inari یعنی اناری تک جانا کوئی مشکل نہیں کہ کرسمس سے قبل یہاں سے ہو کر گذرا تھا۔ اصل مسئلہ ایک تو ورک ٹائمنگ ہیں کہ جمعے کو میں سوا نو بجے رات کو فارغ ہوتا ہوں۔ اناری تک بارہ سے چودہ گھنٹے کی ڈرائیو کافی رسکی ہو جاتی ہے کہ رات کے وقت سارے راستے ہی جانوروں سے ٹکراؤ کا خطرہ ہوتا ہے۔ ویسے اس بار گرمیوں میں جب سورج غروب نہ ہو، اس وقت میرا ارادہ ہے کہ Utsjoki تک جاؤں گا۔ اسے فن لینڈ کا انتہائی شمالی مقام کہتے ہیں :)
میں نے بھی جانا ہے
 
زیک

مسافر

70 ڈگری شمال تک جانے کے لئے آپ کو ناروے جانا پڑے گا
 
ام اریبہ

محفلین
چیزیں وقتی ہوتی ہیں ٹوٹ جاتی ہیں بکھر جاتی ہیں رویے دائمی ہوتے ہیں صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں
سلامِ صبح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Good-Morning-with-Cookie-Cup-and-Coffee.jpg
 
Top