عائشہ عزیز
لائبریرین
میں بتاؤں
چچی جان سے
چچی جان سے
کس سے ڈرتا ہوں؟
بالکل۔۔۔۔۔۔۔ جیتی رہو عائشہ!!!!!!میں بتاؤں
چچی جان سے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
ایسا تو صرف خوابوں میں ہی ہوتا ہے حقیقت میں کہیں نہیں ہوتا۔۔۔ مرد اتنے شریف کہاںوہ تو ہر شادی شدہ بندہ اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔
نہیں تو کھانا بھی بازار کا کھانا پڑے گا (جس سے رنگ بھی کالا ہو گا) اور سونا بھی گاڑی میں پڑے گا۔
پھر آپ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ احمد گواہی دیں گے کہ میں کالی ہوں؟وہ تو ہر شادی شدہ بندہ اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔
نہیں تو کھانا بھی بازار کا کھانا پڑے گا (جس سے رنگ بھی کالا ہو گا) اور سونا بھی گاڑی میں پڑے گا۔
وعلیکم السلام ملائکہ کیسی ہو؟السلام علیکم
ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ؟؟؟وعلیکم السلام ملائکہ کیسی ہو؟
الحمدللہٹھیک ہوں۔۔۔ آپ؟؟؟
پھڑے گئے۔پھر آپ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ احمد گواہی دیں گے کہ میں کالی ہوں؟
بھتیجی، حقیقت میں بھی ہر شریف آدمی ایسا ہی کرتا ہے۔ایسا تو صرف خوابوں میں ہی ہوتا ہے حقیقت میں کہیں نہیں ہوتا۔۔۔ مرد اتنے شریف کہاں
اور ایسے لوگ اس دنیا میں تو نہیں پائے جاتے شاید جنت میں ہوںبھتیجی، حقیقت میں بھی ہر شریف آدمی ایسا ہی کرتا ہے۔
تمہارا نظریہ کافی تلخ سا ہے مردوں کے متعلقاور ایسے لوگ اس دنیا میں تو نہیں پائے جاتے شاید جنت میں ہوں
سچ ہمیشہ سے ہی کڑوا ہوتا ہے۔تمہارا نظریہ کافی تلخ سا ہے مردوں کے متعلق
معلوم نہیں کہیں سنا تھا کہ سچا پیار بہت میٹھا ہوتا ہےسچ ہمیشہ سے ہی کڑوا ہوتا ہے۔
بھیا جی آپ پیار کی بات کر رہے ہیں، میں اوورآل سچ کی بات کر رہی ہوںمعلوم نہیں کہیں سنا تھا کہ سچا پیار بہت میٹھا ہوتا ہے