ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم پھر سے
و علیکم السلام پہلی دفعہ۔السلام علیکم پھر سے
وعلیکم السلام پھر سے۔السلام علیکم پھر سے
زبردست حسان بھائی۔ فرانسیسی کے ساتھ ڈچ بھی شامل کرلیجیے، اور اگر علمی وتحقیقی کام کرنے ہوں تو عربی کے ساتھ لاطینی بھی بہت مفید ہوسکتی ہے۔طبع آزمائی تو کافی زبانوں میں کی، مگر فارسی اور ترکی زبان و ادب سے ہی سب سے زیادہ محبت ہے، یہی میری دلچسپی کا محور ہیں اور انہی پر روز و شب محنت جاری ہے۔ ان کے علاوہ انگریزی اور ہندی بھی بول لکھ لیتا ہوں۔ پنجابی بآسانی سمجھ لیتا ہوں اور دھرتی سے جڑے صوفی فوک کی وجہ سے پنجابی عزیز بھی بہت ہے۔
سندھی میرے صوبے کی زبان ہے، اس لیے اِسے سیکھنے کی خواہش ہے۔ پشتو میرے پردادا کی مادری زبان تھی، اس لیے اسے سیکھ پانے کی بھی دل میں خواہش رکھتا ہوں۔ عربھی کا اردو سے گہرا تعلق ہے، اور یہ اس خطے کی صدیوں سے مذہبی زبان رہی ہے، اس لیے اِسے بھی سیکھنا چاہتا ہوں۔ بنگالی سیکھنے کی کوشش کی تھی، مگر بنگالی زیادہ دل کو نہیں بھائی، اس لیے ابتداء میں ہی چھوڑ دی۔ یورپی زبانوں میں مستقبلِ بعید میں فرانسیسی سیکھنا چاہوں گا۔
چاچو لاہور میں بارش ہوئی آج ؟و علیکم السلام پہلی دفعہ۔
کیسے ہیں لالہ ؟وعلیکم السلام پھر سے۔
الحمد للہ۔کیسے ہیں لالہ ؟
زبردست حسان بھائی۔ فرانسیسی کے ساتھ ڈچ بھی شامل کرلیجیے، اور اگر علمی وتحقیقی کام کرنے ہوں تو عربی کے ساتھ لاطینی بھی بہت مفید ہوسکتی ہے۔
الحمد للہ۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں دلاری پری؟
وعلیکم السلام!
سوچتا ہوں کہ آج تین ہزار مکمل کر ہی لوں۔
مشکل ہی ہے!وعلیکم السلام!
سوچتا ہوں کہ آج تین ہزار مکمل کر ہی لوں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔۔۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ابھی سوچ ہی رہے ہیں بھیا؟
مشکل ہی ہے!