الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور سوموار تک سانس لینے کے لیے بھی سوچنا پڑے گا۔ :) :) :)
واللہ اتنی مصروفیت ۔ ایسا کیا کرنا ہے 3 دن جو سانسیں بھی سوچ کی محتاج ہو رہی ہیں ؟ اور ہفتہ اتوار بھی سوچنا ہے کیا ؟
 

عندلیب

محفلین
بھروسہ تو واقعی کوئی نہیں۔
چلیں چھوڑیں یہ سب
اور کچھ بات کرتے ہیں۔

کیا چل رہا ہے آپ کی طرف آج کل
موسم کیسا حالات کیسے ہیں
وغیرہ وغیرہ۔
ہمیں تو سب اچھا لگ رہا ہے موسم بھی اور حالات بھی ۔:)
بھابھی کیسی ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین

عندلیب

محفلین
گڑ ہے :)
تو اس اچھے موسم اور حالات کو انجوائے کرنا چاہیے نہ۔

اور کل کے میچ کا بتائیں آپ کے خیال میں کون جیتے گا۔
انجوائے ہی تو کر رہی ہوں فہیم بھیا سے باتیں کرنے کا موقع جو نصیب ہوا ہے :)
کئی دنوں سے کوئی میچ نہیں دیکھا ۔۔
 
Top