عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہاں اتنا مست موسم رہا تین دنوں میں کہ میں اپنی رہائش سے دفتر جو 4 کلومیٹر کے لگ بھگ ہےپیدل آتا جاتا رہا ہوںموجیں ہیں پھر تو۔
یہاں تو بارش کو ترس جاتے ہیں۔
یہاں اتنا مست موسم رہا تین دنوں میں کہ میں اپنی رہائش سے دفتر جو 4 کلومیٹر کے لگ بھگ ہےپیدل آتا جاتا رہا ہوںموجیں ہیں پھر تو۔
یہاں تو بارش کو ترس جاتے ہیں۔
انجوائے ہی تو کر رہی ہوں فہیم بھیا سے باتیں کرنے کا موقع جو نصیب ہوا ہے
کئی دنوں سے کوئی میچ نہیں دیکھا ۔۔
جی ان شاءاللہ کوشش کروں ، آپ پاکستان جیتنے کی دعا کیجیے اور میں ہندوستان ۔۔ہیہی
کل پاکستان انڈیا کا میچ ہے
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کا اسٹارٹ
تو کل والا تو میچ دیکھ لینا چاہیے
امین بھائی کو بھی شامل کرلیں دعاؤں میں ہمجی ان شاءاللہ کوشش کروں ، آپ پاکستان جیتنے کی دعا کیجیے اور میں ہندوستان ۔۔ہیہی
محمد امین بھیا شامل ہوگئے تو آپ دو ہوجائیں گے اور میں اکیلی یہ کہاں کا انصاف ہے ؟؟امین بھائی کو بھی شامل کرلیں دعاؤں میں ہم
ہمارے دونوں بھائی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔۔کوئی شک ؟؟امین فہیم مل کر بھی
ادی سے بڑھ کر تو نہیں ہوسکتے نہ
شک کے آگے اگر ر ی اور ہ اضافہ کردیا جائے تو بن جاتا ہےہمارے دونوں بھائی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔۔کوئی شک ؟؟
یہاں شکریہ لینا اور دینا دونوں منع ہیں ۔شک کے آگے اگر ر ی اور ہ اضافہ کردیا جائے تو بن جاتا ہے
شکریہ
ہم نے تو بتایا صرفیہاں شکریہ لینا اور دینا دونوں منع ہیں ۔
ہماری زبان میں اسے کہتے ہیں "دیڑھ ہوشیاری "ہم نے تو بتایا صرف
لینا دینا کہاں سے آیا بھلا
ہاہاہاہاہاہاہماری زبان میں اسے کہتے ہیں "دیڑھ ہوشیاری "
کون ؟؟ہہیہاہاہاہاہاہا
گڑ ہے ادی
گڑ والی کون آئسکریمکون ؟؟ہہی
یہ گڑ والا فلیور کیسا ہوتا ہے کبھی نہیں کھایا؟؟گڑ والی کون آئسکریم
سویٹ سا ہوتا ہےیہ گڑ والا فلیور کیسا ہوتا ہے کبھی نہیں کھایا؟؟
غلط فہمی کا شکار ہیں بھیا ۔سویٹ سا ہوتا ہے
پر ادی سے زیادہ نہیں
یہ گڑ والا فلیور کیسا ہوتا ہے کبھی نہیں کھایا؟؟
حد سے زیادہ مٹھاس صحت کے لیے ٹھیک نہیں بھیا ۔گڑ سمجھ لیں گنے میں حد سے زیادہ مٹھاس ہو تو وہ گڑ کا ذائقہ ہوتا ہے اصل میں گنے کے رس سے ہی بنتا ہے شاید گڑ