عبدالقیوم چوہدری
محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
اتنی ویرانی کیوں ہووے ہے بارہ دری میں
اتنی ویرانی کیوں ہووے ہے بارہ دری میں
بادشاہ سلامت چہل قدمی کو نکلے ہوں گےالسلام علیکم و رحمتہ اللہ
اتنی ویرانی کیوں ہووے ہے بارہ دری میں
پوری بادشاہی بھی ہمراہ ہے کیا ؟بادشاہ سلامت چہل قدمی کو نکلے ہوں گے
جہاں بادشاہ جاتا ہے تو چیلے بھی آس پاس ہی پائے جاتے ہیںپوری بادشاہی بھی ہمراہ ہے کیا ؟
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہالسلام علیکم سب کو
و علیکم السلام کچھ کو
کیا حال بھیا آپ کے ؟؟و علیکم السلام کچھ کو
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟کیا حال بھیا آپ کے ؟؟
بالکل ٹھیک ہوںٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟
ابھی تو موبائل سے ٹیدرنگ کر کے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ اب جلدی سو جائیں۔وعلیکم السلام
اس کو ایک زور سے لگائیں بھیا
جی بھیاابھی تو موبائل سے ٹیدرنگ کر کے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ اب جلدی سو جائیں۔
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم!
ایک اور مصروف دن کی شروعات کر چکے ہیں۔