عائشہ عزیز
لائبریرین
کوئی جن بابا ہو۔تو یار کون ختم کرے گا بوریت؟
کوئی جن بابا ہو۔تو یار کون ختم کرے گا بوریت؟
منتر پڑھو گی تو جن بابا آئے گا نا، جن بابا کو بلانا پڑتا ہے، وہ بھی ویلے نئیں بیٹھے ہوتےکوئی جن بابا ہو۔
آج کل تو واقعی ویلے نہیں جن بابامنتر پڑھو گی تو جن بابا آئے گا نا، جن بابا کو بلانا پڑتا ہے، وہ بھی ویلے نئیں بیٹھے ہوتے
گھر میں میرے علاوہ کوئی نہیں دیکھتا کرکٹ میچ ۔آپ کے گھر میں کون کون شوق سے میچ دیکھتا ہے؟
وہ والے جن بابا کی بات کر رہی ہو؟آج کل تو واقعی ویلے نہیں جن بابا
ہااا۔۔۔ پھر آپ کو مزہ کیسے آتا ہو گا؟گھر میں میرے علاوہ کوئی نہیں دیکھتا کرکٹ میچ ۔
مجھے مزے لینے کے لیے کسی کی ضرورت نہیں ۔ہیہہی ۔ اکیلے ہی انجوائے کرتی ہوں ۔ہااا۔۔۔ پھر آپ کو مزہ کیسے آتا ہو گا؟
مجھے مزے لینے کے لیے کسی کی ضرورت نہیں ۔ہیہہی ۔ اکیلے ہی انجوائے کرتی ہوں ۔
کونسے والے؟وہ والے جن بابا کی بات کر رہی ہو؟
ارے چهومنتر والے ناکونسے والے؟
ہائے اللہ دودھ کا کٹورا بنا ڈھکن کے رہ گیا، مانو اسی کی طرف آئی ہو گی۔۔۔مانو بلی! دبے قدموں یہاں کیا کررہی ہو۔
السلام علیکم بھیااامانو بلی! دبے قدموں یہاں کیا کررہی ہو۔
لیکن وہ تو جادوگر ہیں میں جن بابا کی بات کر رہی ہوں بھئیارے چهومنتر والے نا
تو کس نے کہا تھا بنا ڈھکن کے رکھو ۔۔۔ اب مزہ آیا بچوہائے اللہ دودھ کا کٹورا بنا ڈھکن کے رہ گیا، مانو اسی کی طرف آئی ہو گی۔۔۔
چونکہ وہ جادوگر ہیں تو جن بابا بھی بن سکتے ہیں نا، ویسے بھی جادوگر کے قبضے میں جن بابا تو ہوتے ہیں۔۔۔۔لیکن وہ تو جادوگر ہیں میں جن بابا کی بات کر رہی ہوں بھئی
مانو تم نے یہ کیا کر دیا، اب امی کو چائے کس چیز کی بنا کر دوں گی؟؟؟ ابھی تو دودھ والا بھی نہیں آیا۔۔۔۔تو کس نے کہا تھا بنا ڈھکن کے رکھو ۔۔۔ اب مزہ آیا بچو
آنٹی سے ڈانٹ بھی پڑے گی
جن بابا کسی کے قبضے میں نہیں ہیں جیچونکہ وہ جادوگر ہیں تو جن بابا بھی بن سکتے ہیں نا، ویسے بھی جادوگر کے قبضے میں جن بابا تو ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
تو تمہاری غلطی ہے ناںمانو تم نے یہ کیا کر دیا، اب امی کو چائے کس چیز کی بنا کر دوں گی؟؟؟ ابھی تو دودھ والا بھی نہیں آیا۔۔۔ ۔
تو پھر بلا لاو نا انہیں۔جن بابا کسی کے قبضے میں نہیں ہیں جی
بدلہ تو میں لوں گی بچو جی۔تو تمہاری غلطی ہے ناں