عائشہ عزیز
لائبریرین
بتایا تو مصروف ہیںتو پھر بلا لاو نا انہیں۔
بدلہ تو میں لوں گی بچو جی۔
لے لو کیسے لو گی؟
بتایا تو مصروف ہیںتو پھر بلا لاو نا انہیں۔
بدلہ تو میں لوں گی بچو جی۔
بتا کر تھوڑی نہ لوں گی۔بتایا تو مصروف ہیں
لے لو کیسے لو گی؟
جی ادی
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
شکریہعندلیب کو میچ جیتنے کی بہت بہت مبارک ہو۔
جی شمشاد بھائی ، ویسے آپ کل کہاں گم تھے مس کیا سب نے آپ کو میچ والی لڑی میں ۔اس میں شک نہیں کہ دھونی کی ٹیم اچھا کھیلی۔
اففف یعنی آپ نے میچ نہیں دیکھا ۔۔؟کیا کریں، ڈیوٹی ہی ایسی ہے۔ میں نے خود مس کیا میچ کو۔
بھابھی بچے کیسے ہیں ؟؟یہی تو کہہ رہا ہوں۔
امتحانوں کی تیاری میں مصروف ہیں ۔ امتحانات ختم ہونے کا انتظار کر رہی ہوں ۔الحمد للہ بالکل اچھے ہیں۔
آپ بتائیں۔ بچوں کا کیا حال ہے میرا مطلب ہے اسکول کی مصروفیات کیسی ہیں ان کی؟
جیاس کا مطلب ہے کہ آپ کے امتحان شروع ہیں۔
بڑے تین ماشاء اللہ سمجھدار ہوگئے ہیں انھیں کہنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔ بس دو چھوٹوں کے یچھے لگی رہتی ہوں ۔بچے تو ایک ایک کلاس کا امتحان دیں اور آپ غالباً ایک ہی وقت میں پانچ کلاسوں کا امتحان دیں گی۔