ماہی احمد
لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمدللہ بالکل ٹھیک اور بہت خوش
آپ سنائیں۔
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہی خوش رکھے آمین ۔ خوشی کی وجہ ہماری ساتھ شئیر کر سکتی ہیں تو شئیر کریں ہم بھی خوش ہوجائیں گے ۔وعلیکم السلام
الحمدللہ بالکل ٹھیک اور بہت خوش
آپ سنائیں۔
ارے پاکستان جو جیت گیااللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہی خوش رکھے آمین ۔ خوشی کی وجہ ہماری ساتھ شئیر کر سکتی ہیں تو شئیر کریں ہم بھی خوش ہوجائیں گے ۔
وعلیکم السلام
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی میں ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں۔
مبارک ہو آج تو ہماری اور آ پ کی دونوں کی ٹیمز جیت گئیںالحمدللہ ۔
جی بھیا آپ کو بھی ۔ اسی خوشی میں کچھ میٹھا کھلائیے ۔مبارک ہو آج تو ہماری اور آ پ کی دونوں کی ٹیمز جیت گئیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
الحمدللہ بہنا میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام غدیر
کیسی ہو؟
الحمدللہ میں خیریت سے ہوں چاچو اور پڑھائی بھی اچھی جا رہی ہے آپ کیسے ہیں ؟ شادی دفتر کی کیا پروگریس ہے ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آج تو بھتیجی آئی ہے۔ بڑی خوشی کی بات ہے۔
کیسی ہو بھئی اور پڑھائی کیسی ہو رہی ہے؟
میں بھی اچھا ہوں۔الحمدللہ میں خیریت سے ہوں چاچو اور پڑھائی بھی اچھی جا رہی ہے آپ کیسے ہیں ؟ شادی دفتر کی کیا پروگریس ہے ؟
میں بھی ٹھیک ہوںالحمدللہ بہنا میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم