زیک

مسافر
ہمیں تیراکی پسند ہے، وہ بھی تیراکی کرنا، کسی اور کو تیرتے ہوئے دیکھنا نہیں۔ :) :) :)
تیراکی فٹنس کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اچھا انتخاب ہے۔
ویسے پسند تو ہمیں بھی باسکٹ بال ہی ہے جو خود بہت کھیلی۔ لیکن کیا کریں کہ کرکٹ کا بھی شغف تھوڑا بہت۔
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ سعود بھائی۔ مزاج ٹھیک ہیں :)
آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ کیا ہورہا ہے ؟؟
گزشتہ دو تین ماہ کے دوران محفلین سے متعلق کوئی اہم بات ؟
 
الحمداللہ سعود بھائی۔ مزاج ٹھیک ہیں :)
آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ کیا ہورہا ہے ؟؟
گزشتہ دو تین ماہ کے دوران محفلین سے متعلق کوئی اہم بات ؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اس دوران کئی اہم باتیں ہوئیں ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ ہماری مقدس مسکان پری کو رب کریم کی جانب سے ایک پیارے سے ننھے شہزادے کا تحفہ ملا۔ :) :) :)
 

زیک

مسافر
بس دو تین مہینے کی بات ہے۔ ویسے کچھ ہمارے جیسے خوش قسمت بھی ہوتے ہیں جن کا بچہ 17 ماہ کی عمر میں پہلی بار پوری رات سوتا ہے
 
Top