http://www.urduweb.org/mehfil/watched/threadsالسلام علیکم
یارو یہ میرے زیر نگرانی دھاگے میں کہاں سے ڈھونڈونگا؟
میں تو ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھک گیا۔
بلکہ اب تو آہستہ آہستہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بس کیا کہوں ۔
جو چیز ضروری ہو ،اور ڈھونڈنے سے نہ ملے تو ظاہر ہے پارہ تو چڑھتا ہی ہے۔
الحمدللہ جناب۔ آپ سنائیے، کیسے مزاج ہیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں قطب شمالی!![]()
![]()
![]()
یہاں تو گرم ہو چلا ہے۔ اس وقت 81°F یعنی 27°C ہےموسم خوشگوار لیکن ابھی باہر نکلنے کی فرصت نہیں۔![]()
![]()
![]()
ابھی ہمارے یہاں درجہ حرارت 60 کی دہائی میں ہے اور دھوپ خوری کرتے ہوئے چہل قدمی کرنا اچھا لگتا ہے۔یہاں تو گرم ہو چلا ہے۔ اس وقت 81°F یعنی 27°C ہے
کیسے ہیں آپ قیصرانی بھائی ؟؟منفی دو، نہ برف ہے نا ٹھنڈ![]()
بہت بہت مبارک ہو مقدس آپی کو
اور دوسری اہم باتیں کیا ہیں؟؟؟
الحمدللہ، اور آپ کیسے ہیں؟کیسے ہیں آپ قیصرانی بھائی ؟؟