وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
یہ کروم کی حرکت ہےفونٹ کے ساتھ کیا چھیڑچھاڑ کی گئی ہے کہ کروم پر لکھتے اتنی دقت ہورہی ہے۔
یعنی کروم نے کوئی گھٹیا اپ ڈیٹ کی ہے ؟ ہممم!یہ کروم کی حرکت ہے
الحمد للہوعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
میرے پاس کروم بتاتا ہے کہ ری سٹارٹ کرو کروم کو، تاکہ نئی اپ ڈیٹ انسٹال ہو، لیکن انسٹال نہیں ہوتی، اور پھر وہیں پہنچ جاتا ہے کہ ری سٹارٹ کرویعنی کروم نے کوئی گھٹیا اپ ڈیٹ کی ہے ؟ ہممم !
کروم کا کون سا ورژن ہے؟میرے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
اوہو،پھر تو آپ گھر کے اندر ہی رہیےالحمد للہ
یہاں آج گرد و ریت کا طوفان آیا ہوا ہے۔
گھر کے اندر یا گاڑی میں ہوں تو شیشے مکمل بند کر کے اور اے سی لگا کر۔اوہو،پھر تو آپ گھر کے اندر ہی رہیے
کروم کے اوپر دائیں جانب تین بار بنی ہوں گی،اس بٹن پر کلک کر کے About google chrome پر کلک کریں تو ورژن نمبر بتائے گا۔ میرے پاس یہ ہےیہ کہاں سے معلوم ہو گا؟
میرے ساتھ بھی گزشتہ دو تین دن سے یہی ہو رہا ہے۔میرے پاس کروم بتاتا ہے کہ ری سٹارٹ کرو کروم کو، تاکہ نئی اپ ڈیٹ انسٹال ہو، لیکن انسٹال نہیں ہوتی، اور پھر وہیں پہنچ جاتا ہے کہ ری سٹارٹ کرو
Version 32.0.1700.102 mکروم کے اوپر دائیں جانب تین بار بنی ہوں گی،اس بٹن پر کلک کر کے About google chrome پر کلک کریں تو ورژن نمبر بتائے گا۔ میرے پاس یہ ہے
Version 34.0.1847.116 beta-m
آپ نے شاید اپ ڈیٹ نہیں کیا، اس لئے بچت ہوئی ہےVersion 32.0.1700.102 m
جب کمپیوٹر بند کرو تو اپڈیٹ شروع ہو جاتی ہے اور کافی دیر جاری رہنے کے بعد پیغام آ جاتا ہے کہ اپڈیٹ نہیں ہوئی۔آپ نے شاید اپ ڈیٹ نہیں کیا، اس لئے بچت ہوئی ہے
یہی ایرر مجھے بھی مل رہا ہے کہ کروم کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے ری سٹارٹ کرو کروم، میں نے جتنی بار کیا نہیں ہوتاجب کمپیوٹر بند کرو تو اپڈیٹ شروع ہو جاتی ہے اور کافی دیر جاری رہنے کے بعد پیغام آ جاتا ہے کہ اپڈیٹ نہیں ہوئی۔