امیداورمحبت
محفلین
بھائی ٹھیک ..آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام! کیسی ہیں امید بٹیا رانی؟
اگر ٹفن یہاں تک نہیں بھجوائی جا سکتی تو تصویر بھی مل جاتی!
بھائی ٹھیک ..آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام! کیسی ہیں امید بٹیا رانی؟
اگر ٹفن یہاں تک نہیں بھجوائی جا سکتی تو تصویر بھی مل جاتی!
وہ تو واقعی سب نے کھالیےمیرے پسندیدہ ہیں۔ جلدی سے لے آئیں۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں، پچھلے چند دنوں سے امید بٹیا کو غیر حاضر محسوس کر رہے تھے۔بھائی ٹھیک ..آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور گھر کی خیر خیریت بھی۔
معمول کی مصروفیات ہیں اور قدرے بڑھی ہوئی ہیں۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
یعنی موسم خوشگوار ہے!محفل میں سناٹا ہے اور ہم بیک یارڈ کیمپنگ کر رہے ہیں
بھلے کچھ ہو نہ ہو ،،،یہاں سبھی چکر لگاتے ہیں!
آپ کےاس جواب سے تو چڑھ کی حدتک مانوس ہو چکا ہوں،،،،،لیکن اکثر اپنی شریک حیات کو یہی جواب دیا کرتا ہوں،،،،