اس بارے سوچتا ہوں۔ کوئی لنک دیجئے گا کہ کہاں سے یہ ٹیسٹ ہو سکتا ہے؟اس سے خیال آیا کہ چونکہ آپ پنجاب کے بلوچ ہیں تو کیا آپ نے 23andme ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا سوچا؟ میرے ہڑپہ پراجیکٹ میں ایک کھیتران بلوچ ہے جس کے نتائچ باقی بلوچوں سے مختلف ہیں۔
https://www.23andme.comاس بارے سوچتا ہوں۔ کوئی لنک دیجئے گا کہ کہاں سے یہ ٹیسٹ ہو سکتا ہے؟
میں اس پر کچھ کرتا ہوں
کیوں بھلا اب میں نے ایسا کیا کردیا ؟؟وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ میں ٹھیک ٹھاک
ایک تو آپ کنفیوذ بہت کرتی ہیں
الحمدللہ بخیر ۔اور ہاں، آپ کیسی ہیں بہنا؟
کبھی بھائی کہتی ہیں، کبھی بھیا اور کبھی انکل۔ جواب دیتے وقت اکثر دیکھنا پڑتا ہے کہ کس "صیغے" میں مخاطب کیا گیا ہوںکیوں بھلا اب میں نے ایسا کیا کردیا ؟؟
آپ کو کونسا صیغہ پسند ہے بتا دیجیے ، بھائی ، بھیا یا انکل ۔۔؟کبھی بھائی کہتی ہیں، کبھی بھیا اور کبھی انکل۔ جواب دیتے وقت اکثر دیکھنا پڑتا ہے کہ کس "صیغے" میں مخاطب کیا گیا ہوں
انکل چلنے دیتے ہیں کہ ایک ہی طرزِ تخاطب رہے گا۔ محفل میں بھتیجیاں بھتیجے کم نہیں، اس لئے آسانی رہے گیآپ کو کونسا صیغہ پسند ہے بتا دیجیے ، بھائی ، بھیا یا انکل ۔۔؟
انکل چلنے دیتے ہیں کہ ایک ہی طرزِ تخاطب رہے گا۔ محفل میں بھتیجیاں بھتیجے کم نہیں، اس لئے آسانی رہے گی
آپ کو آج سے قیصرانی دادا جان کہہ کر پکارا جائےانکل چلنے دیتے ہیں کہ ایک ہی طرزِ تخاطب رہے گا۔ محفل میں بھتیجیاں بھتیجے کم نہیں، اس لئے آسانی رہے گی
یہ آفر آپ کے لئے نہیں تھیآپ کو آج سے قیصرانی دادا جان کہہ کر پکارا جائے
ماشاءاللہ ۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ذرا دیر قبل ہی جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔
اللہ حافظ! شب بخیر!ماشاءاللہ ۔
جمعہ کافی اہتمام سے ادا فرماتے ہیں آپ ۔ اللہ تعالیٰ برکت سے نوازیں
لیجیے رات کافی ہو چلی، چلتے ہیں، ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے
السلام علیکم