تبسم
محفلین
پھر بھی کوئی تو بچائیں مجھے ان سے کبھی مکھی بناتے ہیں تو کبھی غائب کر دیتے ہیں مجھےشمشاد بھائی کو عملیات میں چنداں دخل نہیں، وہ تو بس کلائنٹ جمع کرتے ہیں، باقی کا کام تو وہ آؤٹ سورس کرتے ہیں۔
پھر بھی کوئی تو بچائیں مجھے ان سے کبھی مکھی بناتے ہیں تو کبھی غائب کر دیتے ہیں مجھےشمشاد بھائی کو عملیات میں چنداں دخل نہیں، وہ تو بس کلائنٹ جمع کرتے ہیں، باقی کا کام تو وہ آؤٹ سورس کرتے ہیں۔
ھاھاھاھا اچھا جیاس طرح تو میں آپ کا بھائی ہوا اور وہ میرے، یعنی آپ کے بھی بھائی؟
محفل پر میری شناخت قیصرانی ہے
آپ انھیں بنگالی جادو کے زور سے کھٹمل بنا کر اپنے دشمنوں کی چارپائی کے آس پاس چھوڑ دیں۔پھر بھی کوئی تو بچائیں مجھے ان سے کبھی مکھی بناتے ہیں تو کبھی غائب کر دیتے ہیں مجھے
اچھا جی وہ تو مجھے نہیں اتا آپ بنا دیںآپ انھیں بنگالی جادو کے زور سے کھٹمل بنا کر اپنے دشمنوں کی چارپائی کے آس پاس چھوڑ دیں۔
لیکن جادو بتانے سے اس کا اثر ختم ہو جائے گا۔اچھا جی وہ تو مجھے نہیں اتا آپ بنا دیں
اتنی دور سے ہم نے کچھ کیا تو اثر الٹا بھی ہو سکتا ہے۔مجھے نا بتا ئیں آپ ہی کر لیں سب
اللہ حافظ بٹیا۔ مسکراتی رہیں۔چلتی ہوں اب بھائی اللہ حافظ
ایسا کیسے ہو سکتا ہے اُن کا کام کر تا ہے تو آپ کا کیوں نہیںاتنی دور سے ہم نے کچھ کیا تو اثر الٹا بھی ہو سکتا ہے۔
کیونکہ وہ خود جادو نہیں کرتے بلکہ اپنے ایجنٹوں سے کرواتے ہیں جو آپ سے ہزار میل کے دائرے میں ہوں گے۔ایسا کیسے ہو سکتا ہے اُن کا کام کر تا ہے تو آپ کا کیوں نہیں
الحمدللہ بخیر ہوں ۔ کیا چل رہا ہے انکل ؟؟تسلیمات بھتیجی، کیسی ہیں؟
الحمدللہ۔ ویک اینڈ ہے، بیٹھا کچھ میگا سٹرکچرز کی وڈیوز دیکھ رہا ہوں ساتھ موسیقی بھی چل رہی ہے اور آئس کریم بھیالحمدللہ بخیر ہوں ۔ کیا چل رہا ہے انکل ؟؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جناب؟السلام ُعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میاں جی سے باتیں اور ساتھ ساتھ محفل گردیالحمدللہ۔ ویک اینڈ ہے، بیٹھا کچھ میگا سٹرکچرز کی وڈیوز دیکھ رہا ہوں ساتھ موسیقی بھی چل رہی ہے اور آئس کریم بھی
آپ سنائیے