دلاور خان
لائبریرین
الحمداللہ ٹھیک ٹھاکالحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟
آفس میں ہیں آپ
الحمداللہ ٹھیک ٹھاکالحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟
جی ابھی کچھ دیر کے لئے باہر گیا تھا، مگر اب آفس میں ہی ہوں۔ ابھی کافی بریک ہونے والی ہے کچھ دیر میں۔ پسند فرمائیں تو؟الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
آفس میں ہیں آپ
یہیں ... گھر بات کر رہا تھا ..کل کہاں تھے؟
ابھی تو ہم چائے پی چکے ہیںجی ابھی کچھ دیر کے لئے باہر گیا تھا، مگر اب آفس میں ہی ہوں۔ ابھی کافی بریک ہونے والی ہے کچھ دیر میں۔ پسند فرمائیں تو؟
دن بہت اچھا۔ کل شام کو ایک کولیگ جاتے ہوئے بتاتی گئی کہ ایک کلاس روم میں کچھ آلات درکار ہیں، تو میں جاتے ہوئے دیکھتا جاؤں کہ ہر چیز موجود ہے کہ نہیں۔ پھر مجھے باہر کے کچھ کام کرنے پڑ گئے، ساری بات ذہن سے اتر گئی۔ رات ڈیڑھ بجے سونے لیٹا تو یاد آیا۔ پہلے سوچا کہ جا کر ابھی دیکھ لوں، پھر سوچا کہ نہیں جاتا۔ صبح جلدی چلا جاؤں گا۔ صبح جلدی اٹھا تو سستی تھی کہ کون جائے۔ اسی کولیگ کو میسج کیا کہ وہ چیک کر لے گی۔ اس نے وعدہ کیا۔ آفس پہنچا 11 بجے تو پتہ چلا کہ وہ کولیگ بھی بھول گئی تھی۔ شکر ہے کہ ہمارے ہاں عموماً ہر چیز درست ہی ہوتی ہے، اس لئے سارا کام درست ہو چکا تھاابھی تو ہم چائے پی چکے ہیں
دن کیسا گزرا اب تک آپ کا
شانداردن بہت اچھا۔ کل شام کو ایک کولیگ جاتے ہوئے بتاتی گئی کہ ایک کلاس روم میں کچھ آلات درکار ہیں، تو میں جاتے ہوئے دیکھتا جاؤں کہ ہر چیز موجود ہے کہ نہیں۔ پھر مجھے باہر کے کچھ کام کرنے پڑ گئے، ساری بات ذہن سے اتر گئی۔ رات ڈیڑھ بجے سونے لیٹا تو یاد آیا۔ پہلے سوچا کہ جا کر ابھی دیکھ لوں، پھر سوچا کہ نہیں جاتا۔ صبح جلدی چلا جاؤں گا۔ صبح جلدی اٹھا تو سستی تھی کہ کون جائے۔ اسی کولیگ کو میسج کیا کہ وہ چیک کر لے گی۔ اس نے وعدہ کیا۔ آفس پہنچا 11 بجے تو پتہ چلا کہ وہ کولیگ بھی بھول گئی تھی۔ شکر ہے کہ ہمارے ہاں عموماً ہر چیز درست ہی ہوتی ہے، اس لئے سارا کام درست ہو چکا تھا
ابھی خنک ہوا، اتنی خنک کہ ہلکا سا برفانی ٹچ لئے ہوئے ہے اور میں کھڑکی کھولے سامنے بیٹھا ہوں اور محفل، کافی، کام اور موسیقی، سب ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
میں نہیں، بادلشاندار
چھا گئے آپ تو
برفیلے بادلمیں نہیں، بادل
سٹرانگ کافی تو ٹھیک ہے، تمباکو سے مجھے الجھن ہوتی ہےبرفیلے بادل
انجوائے کریں اس برفیلے ٹھنڈے موسم کو
اسٹرانگ کافی اور کیوبن سگار کے ساتھ
خود میں نے بھی کبھی تمباکو ٹرائی نہیں کیاسٹرانگ کافی تو ٹھیک ہے، تمباکو سے مجھے الجھن ہوتی ہے
معنی خیزدن بہت اچھا۔ کل شام کو ایک کولیگ جاتے ہوئے بتاتی گئی کہ ایک کلاس روم میں کچھ آلات درکار ہیں، تو میں جاتے ہوئے دیکھتا جاؤں کہ ہر چیز موجود ہے کہ نہیں۔ پھر مجھے باہر کے کچھ کام کرنے پڑ گئے، ساری بات ذہن سے اتر گئی۔ رات ڈیڑھ بجے سونے لیٹا تو یاد آیا۔ پہلے سوچا کہ جا کر ابھی دیکھ لوں، پھر سوچا کہ نہیں جاتا۔ صبح جلدی چلا جاؤں گا۔ صبح جلدی اٹھا تو سستی تھی کہ کون جائے۔ اسی کولیگ کو میسج کیا کہ وہ چیک کر لے گی۔ اس نے وعدہ کیا۔ آفس پہنچا 11 بجے تو پتہ چلا کہ وہ کولیگ بھی بھول گئی تھی۔ شکر ہے کہ ہمارے ہاں عموماً ہر چیز درست ہی ہوتی ہے، اس لئے سارا کام درست ہو چکا تھا
ابھی خنک ہوا، اتنی خنک کہ ہلکا سا برفانی ٹچ لئے ہوئے ہے اور میں کھڑکی کھولے سامنے بیٹھا ہوں اور محفل، کافی، کام اور موسیقی، سب ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
پینے والی کی تو مجبوری ہوئی ناخود میں نے بھی کبھی تمباکو ٹرائی نہیں کیا
لیکن ذاتی خیال ہے کہ الجھن ساتھ والے کو ہوتی ہے
پینے والے کو نہیں
وہ کیسے بھلا؟ ابھی تو یہ بتایا نہیں کہ موسیقی میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کون سا گانا چل رہا تھامعنی خیز
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جناب؟السلام علیکم!
کنفیوز ریٹنگ اس مراسلے کے لئےوہ کیسے بھلا؟ ابھی تو یہ بتایا نہیں کہ موسیقی میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کون سا گانا چل رہا تھا