فہیم

لائبریرین
میں ٹھیک فہیم بھیاا۔۔ آپ کیسے ہو اور بھابھی؟ اتنےےے دن بعد آپ کو دیکھا
اللہ کا کرم ہم ٹھیک ٹھاک ہیں
ابھی پرسوں ہی ہم تمہاری بھابھی کے ساتھ عمار بھائی کے یہاں گئے ہوئے تھے دعوت پر :)
تم سناؤ کیسی ہو
کہاں ہو
خود تم کتنے دن بعد نظر آرہی ہو۔
 

مقدس

لائبریرین
اللہ کا کرم ہم ٹھیک ٹھاک ہیں
ابھی پرسوں ہی ہم تمہاری بھابھی کے ساتھ عمار بھائی کے یہاں گئے ہوئے تھے دعوت پر :)
تم سناؤ کیسی ہو
کہاں ہو
خود تم کتنے دن بعد نظر آرہی ہو۔
واو زبردست۔۔ مزہ آیا ہو گا ناں۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں اور بہت مصروف ہو گئی ہوں۔۔۔ سارا دن آپ کے بھانجے کو اٹھائے بیٹھی رہتی ہوں :rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
واو زبردست۔۔ مزہ آیا ہو گا ناں۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں اور بہت مصروف ہو گئی ہوں۔۔۔ سارا دن آپ کے بھانجے کو اٹھائے بیٹھی رہتی ہوں :rollingonthefloor:
جی خوب مزہ آیا :)
اور بھئی اب تم میمی کے ساتھ ممی بھی بن گئی ہو نہ تو بھانجے کے ساتھ ابھی اس کے نخرے بھی اٹھانے پڑیں گے :)
 
Top