زیک

مسافر
صبح سوا پانچ اٹھا اور ایک دوست کے ساتھ پہاڑیوں کی طرف روانہ ہو گیا۔ وہاں کوئی 20 میل (33 کلومیٹر) سائکلنگ کی۔ گھر واپس آ کر نہا دھو کر لنچ کیا اور اب تھوڑی دیر میں ایک دوست کی طرف پاس اوور سیڈر پر جانا ہے۔
 
ہمارے یہاں تو آج کل موسم ٹھیک نہیں ہے۔ :) :) :)
 
Top