ناعمہ عزیز

لائبریرین
کاشف خان کی سنیں تو کہتے ہیں کہ ہندوستان میں بدن کو شریر کہتے ہیں اور پاکستان میں جو اسے چھیڑے اسے شریر کہتے ہیں۔ :) :) :)
ارے !
یہ کاشف خان کون تھا ؟
ہندوستان کی بات ہی نا کیجیے قبلہ ، ہم بڑے وطن پرست لوگ ہیں ، بھولے سے بھی ہندوستان کا نام نہیں لیتے کہ کہیں غدار ہی نا قرار دے دیا جائے ۔
نوٹ ۔۔ اب جو یہاں دو بار ہندوستان لکھ دیا ہے اسے کوٹ مت کرئیے گا ، آپ کے پڑھنے کے بعد ہم تدوین کر لیں گے تاکہ الزام نا آئے ۔
اور اگلا بھی خوب کہا ،
ابھی دوسرے دھاگے میں روحانی بابا نے لکھا تھا کہ
میں شریر ہو گیا ہوں ،
تو اس لئے میں نے سوچا کہ حالیہ کیفیت آپ کو بتا دی جائے تاکہ شک و شبے کی کوئی گنجائش نا نکلنے پائے :p :p :p
 
ہم قطعی اقتباس نہیں لے رہے! :) :) :)
 
Top