ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
صبح بخیر
ہم نے ابھی ابھی کھانا بنا کر کھانا شروع کیا ہے، جنھیں شامل ہونا ہے ہو جائیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
صبح بخیر
کیا اس وقت بھی یہی ریڈی میڈ بہانہ ہے کہ شہزادے نے جگا دیا؟
اٹھ گئے صبح صبح ۔۔۔۔صرف جھانکنے کے لیے اٹھے یا کوئی اللہ توبہ بھی کی اٹھ کے ؟السلام علیکم
میں بھی آج سویرے یہاں جھانک لوں
توبہ تو انسان رات کو کرکے سوتا ہے کہ صبح اٹھے نہ اٹھےاٹھ گئے صبح صبح ۔۔۔ ۔صرف جھانکنے کے لیے اٹھے یا کوئی اللہ توبہ بھی کی اٹھ کے ؟
یہاں سونے کا بہت ذکر ہو رہا ہے کیا بہت سستا ہو گیا ہے ؟اور آپ کو اب تک سو جانا چاہیے شونا۔
وعلیکم السلام!
یہاں تو رات ہے مگر ابھی گھر آیا ہوں ٹینس میچ کھیل کر اور ڈنر کررہا ہوں
اور ہم کلاس لینے کے بعد اب فری بیٹھے ہیںوعلیکم السلام!
ہم نے ابھی ابھی کھانا بنا کر کھانا شروع کیا ہے، جنھیں شامل ہونا ہے ہو جائیں۔
جی بس ایسے ہی اتنی چھٹیاں تھیں کہ تھکن سی ہو گئی تھی۔ سوچا کہ سو جاؤںآج کچھ جلدی نہیں سو رہے؟
آئی واز اباؤٹ ٹو سئے دیٹ ٹو
جی بس ایسے ہی اتنی چھٹیاں تھیں کہ تھکن سی ہو گئی تھی۔ سوچا کہ سو جاؤں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
سُننے میں تو یہی آ رہا ہے کہ خاصا سستا ہو گیا ہے۔یہاں سونے کا بہت ذکر ہو رہا ہے کیا بہت سستا ہو گیا ہے ؟
یہ کوئی بہانہ تھوڑی بھیا۔۔۔۔ شہزادے صاحب ہر دو گھنٹے بعد جاگتے ہیںکیا اس وقت بھی یہی ریڈی میڈ بہانہ ہے کہ شہزادے نے جگا دیا؟
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ