یہاں سونے کا بہت ذکر ہو رہا ہے کیا بہت سستا ہو گیا ہے ؟
نہیں بلکہ اس کی مہنگائی پر گفتگو ہو رہی ہے امی جان۔ لوگ کہہ رہے تھے کہ سونے کے بھاؤ آسمان چھو رہے ہیں، اب تو غریب آدمی اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرتے ہوئے اس کو ایک تولہ سونا بھی نہ دے سکے۔ :) :) :)
 
ابن سعید بھائی کی خیریت نیک مطلوب ہے۔
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور خیر کی امید رکھتے ہیں۔ اب آفس بھاگنا ہے۔ :) :) :)
 
Top