دلاور خان
لائبریرین
آپ یہاں کم کم آتی ہیں شایدالحمد للہ بھائی
آپ یہاں کم کم آتی ہیں شایدالحمد للہ بھائی
خیال سے، کہیں پھسل نہ جائیے گاوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور خیر کی امید رکھتے ہیں۔ اب آفس بھاگنا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
آج کل تو کم کم ہی آ رہی ہوں ورنہ اس دھاگے میں شاید میرے پیغام ہی سب سے زیادہ ہوںآپ یہاں کم کم آتی ہیں شاید
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام آپ کوالسلام علیکم سب کو
31،196 میں سے 30،000 ہونگے؟آج کل تو کم کم ہی آ رہی ہوں ورنہ اس دھاگے میں شاید میرے پیغام ہی سب سے زیادہ ہوں
وہ پیر کیا گرے گا جو لاٹھی کے بل چلے!خیال سے، کہیں پھسل نہ جائیے گا
نہیں بھائی ۔۔ چھپن ہزار پیغامات میں سے گیارہ ہزار کے لگ بھگ31،196 میں سے 30،000 ہونگے؟
آج کل کیوں کم کم آرہی ہیں آپ۔
آپ لاٹھی استعمال کیوں کرتے ہیں، معذرت اگر پوچھنا اچھا نہ لگا ہو۔وہ پیر کیا گرے گا جو لاٹھی کے بل چلے!
ہاؤ باتونی یو آرنہیں بھائی ۔۔ چھپن ہزار پیغامات میں سے گیارہ ہزار کے لگ بھگ
جلدی جانا ہے توبائی سائیکل سے جائیں ناں بھیاوہ پیر کیا گرے گا جو لاٹھی کے بل چلے!
الحمد اللہوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
آپ اور عائشہ عزیز کیا بہنیں ہیں؟الحمد اللہ
وعلیکم السلام آپ کو
خدا خیر کرے ٖ! آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟آپ اور عائشہ عزیز کیا بہنیں ہیں؟
لاٹھی کے اپنے فائدے ہیں۔آپ لاٹھی استعمال کیوں کرتے ہیں، معذرت اگر پوچھنا اچھا نہ لگا ہو۔
جو حکم بٹیا رانی کا۔جلدی جانا ہے توبائی سائیکل سے جائیں ناں بھیا
جو حکم بٹیا رانی کا۔