ام اریبہ
محفلین
صرف ڈارھی کے بال نہیں مولوی کی ڈاڑھی کے بالکسے شامل رکھیں گی، داڑھی کے بالوں کو یا مائی صاحبہ کو؟
صرف ڈارھی کے بال نہیں مولوی کی ڈاڑھی کے بالکسے شامل رکھیں گی، داڑھی کے بالوں کو یا مائی صاحبہ کو؟
یہی تو مسئلہ ہے ہمارے معاشرے کا کہ جس نے بھی داڑھی رکھی ہو اسے مولوی سمجھ لیا جاتا ہے۔ جبکہ "مولوی" ایک ڈگری ہے جو میرے خیال میں ماسٹرز کے برابر ہے۔صرف ڈارھی کے بال نہیں مولوی کی ڈاڑھی کے بال
ماہی نے بتایا کہ امی مقدس والا واقعہ پڑھنا وہ پڑھا ہے ۔۔اور ٹی وی پہ دن رات بس یہی نیوز آتی ہیں ۔ابھی رات کو بھی ایسا ہی ایک واقعہ سنا ٹی وی پہاللہ خیر کرے جی۔
دل کیوں اداس اور پریشان ہو گیا؟ بتانے والی بات ہے تو ضرور بتائیں کہ بتانے سے پریشانی آدھی رہ جاتی ہے۔
اللہ کا کرم ہے۔ آپ کہاں ہوتے ہیں۔الحمد للہ
اور آپ؟
ماہی نے بتایا کہ امی مقدس والا واقعہ پڑھنا وہ پڑھا ہے ۔۔اور ٹی وی پہ دن رات بس یہی نیوز آتی ہیں ۔ابھی رات کو بھی ایسا ہی ایک واقعہ سنا ٹی وی پہ
صحیح کہہ رہی ہیں۔میں بچیوں کو اپنے بچپن کے واقعات بتاتی ہوں تو وہ بہت افسوس کرتی ہیں کہ امی ہم نے تو یہ بچپن گذارا ہی نہیں ۔۔
السلام علیکم
شکریہ بہت شکریہ۔ نوازش ۔ آدابخوش آمدید۔۔۔ ۔۔۔ ہوم سویٹ ہوم ۔۔۔ ۔۔
الحمدللہ، آپ سنائیےوعلیکم السلا م و رحمتہ اللہ
قیصرانی بھائی کیسے ہیں آپ ؟
ویسے تو الحمد للہ بلکل ٹھیک ہوں لیکن 24 اپریل رات 10 بجے فضائی مستقروں میں جو باامر مجبوری جانا پڑا تو باہر آنے کا راستہ 25 اپریل کی شام 5 بجے دیکھائی پڑا۔ واہ رے پی آئی اے تو نےتو انگ انگ کو رقص کرنا سکھادیا۔ ہمارا 3 گھنٹے 10 منٹ پر محیط سفر 15 گھنٹوں میں جا کر اختتام پذیر ہوا۔الحمدللہ، آپ سنائیے
وعلیکم السلام اور شکریہ دلاور صاحبالسلام علیکم
کیسی ہیں جیہ، آپ کا بیٹا ماشاءاللہ بہت پیارا ہے
اس کا مطلب ہے پی آئی اے سے سفر نہ کیا جائے۔ویسے تو الحمد للہ بلکل ٹھیک ہوں لیکن 24 اپریل رات 10 بجے فضائی مستقروں میں جو باامر مجبوری جانا پڑا تو باہر آنے کا راستہ 25 اپریل کی شام 5 بجے دیکھائی پڑا۔ واہ رے پی آئی اے تو نےتو انگ انگ کو رقص کرنا سکھادیا۔ ہمارا 3 گھنٹے 10 منٹ پر محیط سفر 15 گھنٹوں میں جا کر اختتام پذیر ہوا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم