الحمدللہ بخیر ۔ آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام
عندلیب آپی کیسی ہیں آپ؟؟؟
الحمدللہ بخیر ۔ آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام
عندلیب آپی کیسی ہیں آپ؟؟؟
الحمدللہ ٹهیکالحمدللہ بخیر ۔ آپ کیسی ہیں ؟
کیسے لگ گئی چوٹ ؟ احتیاط کرنا چاہیے نا؟؎الحمدللہ ٹهیک
تهوڑی سی چوٹ لگ گئی ہے بس۔
آپ بتائیں خوب مزے؟؟؟![]()
اپنی ہی رسوائی کی بات ہے اس لئیے پوچهیں مت۔۔۔کیسے لگ گئی چوٹ ؟ احتیاط کرنا چاہیے نا؟؎
ہاں مزے ہی مزے ۔۔ہیہی![]()
ٹھیک ہے نہیں پوچھتے ۔ لنچ کرلیا آپ نے ؟اپنی ہی رسوائی کی بات ہے اس لئیے پوچهیں مت۔۔۔![]()
جی کب کاااٹھیک ہے نہیں پوچھتے ۔ لنچ کرلیا آپ نے ؟
السلام علیکم بھیا جیانتظار کی گھڑیاں گزارنے محفل پر آ گیا ہوں
دالچہ ، بھنڈی فرائی ، لوکی کا سالن ، چاول اور ساتھ میں پاپڑ سلادجی کب کااااب تو تهوڑی میں رات کے کهانے کا وقت ہو جائے گا۔
آپ نے؟ کیا بنایا آج؟؟؟![]()
آپ سے تو میں کچن کلاسز لوں گیدالچہ ، بھنڈی فرائی ، لوکی کا سالن ، چاول اور ساتھ میں پاپڑ سلاد
حیدرآبادی پکوان سیکھنا چاہتی ہیں ؟؟آپ سے تو میں کچن کلاسز لوں گی![]()
پاپڑ اور سلاد دو الگ چیزیں ہیں ۔یہ پاپڑ سلاد کیسے بناتے ہیں؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم بھیا جی
پوچھ سکتے ہیں کیسا انتظار؟؟؟![]()
جی بالکلحیدرآبادی پکوان سیکھنا چاہتی ہیں ؟؟
کیسا انتظار؟؟؟وعلیکم السلام۔
بالکل پوچھ سکتی ہیں![]()
بہت ساری تراکیب تو میں نے محفل پر پہلے ہی شئیر کردیں تھیں ۔جی بالکل
آپ تراکیب شئیر کیجئیے گا نا پلیز![]()
کیسا انتظار؟؟؟![]()
اچھاپاپڑ اور سلاد دو الگ چیزیں ہیں ۔