مجھے تو ایسی کوئی ڈش بنانی نہیں آتی ۔ کبھی معلوم ہوجائے تو ضرور آپ کے ساتھ شئیر کروں گی ۔اچھا
میں سمجھا یہ کہ پاپڑ سلاد کوئی خاص ڈش ہے۔
مجھے تو ایسی کوئی ڈش بنانی نہیں آتی ۔ کبھی معلوم ہوجائے تو ضرور آپ کے ساتھ شئیر کروں گی ۔اچھا
میں سمجھا یہ کہ پاپڑ سلاد کوئی خاص ڈش ہے۔
بیسٹ وشز
بیٹی کا ٹینس ٹورنامنٹ ہے۔ پہلا میچ ختم ہوا اور دوسرے کا انتظار ہے
بہت ساری تراکیب تو میں نے محفل پر پہلے ہی شئیر کردیں تھیں ۔
شکریہبیسٹ وشز![]()
ضرور ۔جی میں دیکهوں گی۔
ہر پاپڑ پر تهوڑا سا سلادمجھے تو ایسی کوئی ڈش بنانی نہیں آتی ۔ کبھی معلوم ہوجائے تو ضرور آپ کے ساتھ شئیر کروں گی ۔
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں بھیا ؟ ایک چکر کیوں ۔ ؟دو، تین چکروں کےتعلق سے کیا خیال ہے ؟السلام علیکم
میں ایک چکر مارلوں یہاں![]()
ویسے اچھا آئیڈیا ہے ۔تهوڑی بہت تبدیلی کے بعد بهئی۔۔۔
یہ تو رف آئیڈیا تها نا![]()
وعلیکم السلام بهیاالسلام علیکم
میں ایک چکر مارلوں یہاں![]()
ہے نا۔میں بهی یہی سوچ رہی تهیویسے اچھا آئیڈیا ہے ۔![]()
میں ٹھیک ٹھاک ادیوعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں بھیا ؟ ایک چکر کیوں ۔ ؟دو، تین چکروں کےتعلق سے کیا خیال ہے ؟
کیسی ہیں ماہی بہنا آپوعلیکم السلام بهیا
زیادہ زور سے نہ ماریئے گا![]()
ضرور ٹرائی کیجیے ۔ہے نا۔میں بهی یہی سوچ رہی تهیٹرائے کریں گے کچھ ایسا۔۔۔
الحمدللہ ۔ چکرانے کی صورت میں سنبھالنے والے بھی موجود ہیں نا ابھی تومیں ٹھیک ٹھاک ادی
آپ کیسی ہیں
اور دو تین چکروں میں کہیں ہم نہ چکرا جائیں نہ![]()
پھر تو ہم چکر چلا بھی سکتے ہیں ادیالحمدللہ ۔ چکرانے کی صورت میں سنبھالنے والے بھی موجود ہیں نا ابھی تو![]()
اللہ کا شکر ہےکیسی ہیں ماہی بہنا آپ
اور زور سے مارنے میں کیا چکروں میں آجانے کا اندیشہ ہے![]()
توبہ چلاکو بهیاپھر تو ہم چکر چلا بھی سکتے ہیں ادی![]()