مزاج بخیر جناب؟وعلیکم السلام!
بس ایسے ہی نکمے کام، ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے سارے ہفتے کے زیر التوا کام کرنا، دوستوں سے ملنا، وغیرہ وغیرہ
آپ سنائیے؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے ہیں ابن سعید جی
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ احباب کیسے ہیں؟مزاج بخیر جناب؟
مصروف ...اللہ کا شکر بالکل ٹھیک آپ سنائیں۔
آپ نے تو اب آنا ہی کم کر دیا ہے۔۔۔
و علیکم السلام، صبح الخیرالسلام علیکم .. صبح النور
پہنچ گئے ؟و علیکم السلام، صبح الخیر
میں تو ابھی تیاری کر رہا ہوں دفتر جانے کی۔
ہاں ہاں ہم ہی ویلے نکمے ہیں بس۔۔۔مصروف ...
رئیلیہمارا ویسے ہی بڑا نام ہے