ایسا نہ ہو کہ چکر کوچکر آجائیں اور سب ہی چکرا جائیںاللہ کا شکر ہے
اممم یہ تو زور سے مارنے کے بعد ہی پتا چلے گا نا
آپ بتائیے گا زور سے چکر مارنے کے بعد
چلاکو کہاں بھلاتوبہ چلاکو بهیا
ایسا نہ ہو کہ چکر کوچکر آجائیں اور سب ہی چکرا جائیں
کیا یہ کهلا تضاد نہیں؟؟؟چلاکو کہاں بھلا
ہم تو سیدھے سادھے معصوم
کبھی کوئی چکر چلا ہی نہیں سکے
کوئی تضاد نہیں جیکیا یہ کهلا تضاد نہیں؟؟؟
چلائیے کسی نے منع کیا ہے ۔پھر تو ہم چکر چلا بھی سکتے ہیں ادی
پھر کہیں ہم یہاںچلائیے کسی نے منع کیا ہے ۔
اور بھابھی کیا کہہ کر مخاطب کرتی ہیں آپ کو ؟پھر کہیں ہم یہاں
فہیم چکر باز کے نام سے نہ مشہور ہوجائیں
ذرا سنیئے گااور بھابھی کیا کہہ کر مخاطب کرتی ہیں آپ کو ؟
اجی سنتے ہو ؟ذرا سنیئے گا
سر ہم پردیسی تو ایسے ہی محبت میں پی آئی اے کے ٹکٹ لے لیتے ہیں۔ اور پھر خوب کھجل خوار بھی ہوتے رہتے ہیں۔ شاید کسی زمانے میں ہماری فضائی کمپنی بہت اچھی رہی ہو ۔ مئی 1994 میں پہلے فضائی سفر سے لیکر اب تک جتنی بار بھی پی آئی اےسے سفر کیا صرف ایک بار فلائٹ وقت پر ملی۔ شاید قسمت کا عمل دخل بھی ہو۔ لیکن یہی قسمت ایمرٹس، گلف، سعودی ائیر لائینز ، پر ہمیشہ ہی بہترین رہتی ہے۔اس کا مطلب ہے پی آئی اے سے سفر نہ کیا جائے۔
ذرا سنیئے گا
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
تو اب کون دے رہا ہے؟؟؟کوئی تضاد نہیں جی
پہلے لوگوں نے حوصلہ نہیں دیا نہ چکر چلانے کا
بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔۔۔پھر کہیں ہم یہاں
فہیم چکر باز کے نام سے نہ مشہور ہوجائیں
میں بھی ٹھیک ہوں کیا ہورہا ہے؟وعلیکم السلام
بالکل ٹهیک تم سناو