نیوز دیکھ رہی تھیمیں بھی ٹھیک ہوں کیا ہورہا ہے؟
جی یہیں ہوںعائشہ عزیز نہیں نظر آئی آج
کیا آرہا ہے نیوز میں؟نیوز دیکھ رہی تھی
جی یہیں ہوں
وہی جو روز آتا ہے۔۔۔ افسوس ناک باتیں۔۔۔کیا آرہا ہے نیوز میں؟
اسی لئے میں تو دیکھتی ہی نہیں۔۔۔
وہی جو روز آتا ہے۔۔۔ افسوس ناک باتیں۔۔۔
ایسے تو آپ دیتی ہیں نہاجی سنتے ہو ؟
ہمارا ویسے ہی بڑا نام ہےبدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔۔۔
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہو۔اسی لئے میں تو دیکھتی ہی نہیں۔۔۔
میں نے تو آج تک ایسے مخاطب نہیں کیا بلکہ کبھی مخاطب ہی نہیں کیا ۔ہیہیہ یایسے تو آپ دیتی ہیں نہ
یعنی آپ بس دیکھتی ہیں اور آپ کے میاں جی جو پہلے ہی سہمے ہوئے سے ہوتے ہیںمیں نے تو آج تک ایسے مخاطب نہیں کیا بلکہ کبھی مخاطب ہی نہیں کیا ۔ہیہیہ ی
نہیں بلکہ میں اتنی سہمی ہوئی ہوتی ہوں کہ منہ سے کچھ نکلتا ہی نہیں ۔یعنی آپ بس دیکھتی ہیں اور آپ کے میاں جی جو پہلے ہی سہمے ہوئے سے ہوتے ہیں
آپ کی گھورتی آنکھوں سے ہی بات سمجھ جاتے ہیں۔