ابن سعید
خادم
جی بٹیا رانی۔اوہو کام ..کام کام ہورہا ہے
جی بٹیا رانی۔اوہو کام ..کام کام ہورہا ہے
اوہ پچھلا تھیم ختم ہو گیا اور محفلین حرکت ہی میں نہ آئے!اس دفعہ فوٹوگرافی تھیم کیا ہے؟
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔مجھے بھیج دیں بھائی........
ویسے کھیل کود بھی اچھی تھیم ہے۔اوہ پچھلا تھیم ختم ہو گیا اور محفلین حرکت ہی میں نہ آئے!
ابھی تو سر پر ٹینس سوار ہے سوچتے ہیں تھیم بارے
بھائی آپ کی ساری دعوتیں میں نے سنبھالی لی ہیں...ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔
بلکہ بٹیا خود یہاں چلی آئیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
تنگ ہوں بھیا کے دشمن، بس بٹیا اب آ بھی جائیں۔بھائی آپ کی ساری دعوتیں میں نے سنبھالی لی ہیں...
میں نے بھی آ آ کر بہت تنگ کرنا ہے
اب ایسی بھی بات نہیں ۔۔ہاں ہاں ہم ہی ویلے نکمے ہیں بس۔۔۔
مجھے تو زکام ہو رہا ہےاوہو کام ..کام کام ہورہا ہے
زکام کا ز کہیں فارسی کے از کا مخفف تو نہیں؟مجھے تو زکام ہو رہا ہے
تب کیا مطلب ہوگا بھلا?زکام کا ز کہیں فارسی کے از کا مخفف تو نہیں؟
اوہو... کہیں کام سے زکام اچھا تو نہیں.....مجھے تو زکام ہو رہا ہے
ہم کوئی مطلبی ہیں جو مطلب نکال کر چلتے بنیں؟تب کیا مطلب ہوگا بھلا?
جی الحمدللہ میں خیریت سے ہوں ۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور بے حد مصروف۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
وہ علی عمران والے القابات بھی لگا لیے جائیں تورئیلی
ف ہ ی م بس چار حرف
شاید سابقے لاحقے لگا کر "بڑا" ہو جاتا ہو گا
ایسے خوفناک تجربوں سے ہمارا سابقہ کہاں جیہر کسی کا تجربہ آپ والا تھوڑی نہ ہوتا ہے بھیا جی
بالوں کا خیال رکھنا۔ پہلے ہی نزلے نے تمہارے سارے بال سفید کر دیئے ہیں۔مجھے تو زکام ہو رہا ہے