پھر تو واقعی بڑا ہو گیا ناموہ علی عمران والے القابات بھی لگا لیے جائیں تو
حقیر و فقیر، پر تقسیر ہج مدان بندا نادان فہیم خان
پھر کیسی بات ہے؟؟؟اب ایسی بھی بات نہیں ۔۔
الحمدللہ ، کیا کر رہی ہیں اتنی رات کو ؟وعلیکم السلام اپیا جی
کیسی ہیں؟؟؟
وہی جو اچھے بچے کرتے ہیںالحمدللہ ، کیا کر رہی ہیں اتنی رات کو ؟
یہاں تو ابھی رات ہی ہےویسے رات تو نہیں، صبح ہو گئی ہے یہاں تو
پھر تو آپ کو سو جانا چاہئیےیہاں تو ابھی رات ہی ہے
ہاں آج بے وقت کھانا کھالیا اسی کو ہضم کرنے کی کوشش میں ٹہل رہی ہوں ۔ سو جاؤں گی ابھی کچھ دیر میں ۔پھر تو آپ کو سو جانا چاہئیے
ہاں آج بے وقت کھانا کھالیا اسی کو ہضم کرنے کی کوشش میں ٹہل رہی ہوں ۔ سو جاؤں گی ابھی کچھ دیر میں ۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں شونا پری۔ ابھی تک آفس میں ہی ہیں لیکن اب سوچ رہے ہیں گھر چلے جائیں، باقی کام صبح ان شاء اللہ!ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ابھی تک آفس میں ہی ہیں؟
جی بھیا خیریت سے جائیےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں شونا پری۔ ابھی تک آفس میں ہی ہیں لیکن اب سوچ رہے ہیں گھر چلے جائیں، باقی کام صبح ان شاء اللہ!
بٹیا رانی کی پریزینٹیشن بہت عمدہ ہو گی ان شاء اللہ!جی بھیا خیریت سے جائیے
میں بھی اب کالج کے لیے تیار ہونے لگی ہوں۔
بس آخری سلائیڈ بنانے والی رہ گئی
انشاء اللہ!بٹیا رانی کی پریزینٹیشن بہت عمدہ ہو گی ان شاء اللہ!
ان شاء اللہ!