عائشہ عزیز
لائبریرین
اب میں جا رہی ہوں بھیا
اللہ حافظ
اللہ حافظ
اللہ حافظ شونا پری۔اب میں جا رہی ہوں بھیا
اللہ حافظ
ہمم۔۔۔میں نے بھی دیکھ لیا جیہ ۔ماشاءاللہ بہت پالو شاہ(پیارا سا)ہے۔اللہ نظربد سے بچائے،لمبی عمر دے،بڑا ہو کر تمھارا فرمابنردار بنے،نیک بنے،آمینالسلام علیکم
کیسی ہیں جیہ، آپ کا بیٹا ماشاءاللہ بہت پیارا ہے
پہلے تو عمر گزرا کرتا تھا۔۔۔۔۔فلمیں دیکھنے اور گیمز کھیلنے کی عمر تو گذر گئی جناب
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم محفل
گلہ کر سکتے ہیں جناب !آپ سے تو گلہ بھی نہیں کر سکتے کہ شادی کے بعد ہر ایک کا یہی حال ہوتا ہے۔
و علیکم السلام!اہلیانِ محفل کو ناچیز کا سلام قبول ہو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کیسے ہیں اشتیاق آپو علیکم السلام!
الحمد للہ ! میں خیریت سے ہوں۔ آپ کہیے؟کیسے ہیں اشتیاق آپ
کیا کہنا ہےالحمد للہ ! میں خیریت سے ہوں۔ آپ کہیے؟
اہلیانِ محفل کو ناچیز کا سلام قبول ہو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آج کل یہاں گرمی ہورہی ہے اور ساتھ میں لوڈ شیڈنگاور کہیے کیا ہو رہا ہے آج کل؟
ہم بھی یہیں پر ہی ہیں اور اسی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کو انجوائے کر رہے ہیں۔آج کل یہاں گرمی ہورہی ہے اور ساتھ میں لوڈ شیڈنگ
پھر تو واقعی بڑا ہو گیا نام