مقدس
لائبریرین
اوپسس اپیااا
اچھا اب کی بار آواز کے ساتھ تصویر بھی پلیز ۔۔یا پھرویڈیو
ہی ہی ہی اوکے
اوپسس اپیااا
اچھا اب کی بار آواز کے ساتھ تصویر بھی پلیز ۔۔یا پھرویڈیو
" دو لگا رہا ہو "
وہ کیوں بهیا۔۔۔ جاب پر ہیں کیا؟مجھے آج بہت نیند آ رہی ہے
تھینک یو سو مچہی ہی ہی اوکے
منے میاں کو پتا چلے نا کہ ان کی مما ایسے ہمیں ان کی باتیں بتا بتا کر لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں تو خوب ستائیں آپ کو
یعنی رونے کی مختلف اقسام کا پتا چل گیا؟تب میں نہیں آسکتی۔۔۔ لولززز دن میں وہ جب جاگتا ہے ۔۔ تب اسے صرف فیڈ چاہیے ہوتی ہے۔۔۔ اتنی زور سے روتا ہے جیسے کوئی دو لگا رہا ہو
تھینک یو بولیں پھر تو ہماری وجہ سے علم ہوگیامجھے علم نہیں تھا۔
انگلستان کا موسم اور نارمل؟؟؟Solihull
برمنگهم کے بغل میں چهوٹا سا شہر ہے... اور موسم تو نارمل ہی ہے
اور میں اس کو ستا کر بدلے لوں لولزززمنے میاں کو پتا چلے نا کہ ان کی مما ایسے ہمیں ان کی باتیں بتا بتا کر لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں تو خوب ستائیں آپ کو
لیکن مجھے تو کوئی فائدہ ہوا ہی نہیں ایویں بول دوں تھینک یوتھینک یو بولیں پھر تو ہماری وجہ سے علم ہوگیا
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔۔ جب میں جان بوجھ کے رلاتی ہوں تو ہونٹ لٹکانا اسٹارٹ کرتا ہے اور جب بھوک لگتی ہے تو گلا پھاڑ کر روتا ہےیعنی رونے کی مختلف اقسام کا پتا چل گیا؟
ہاااائے ظالم مما ننھے بچے کو ایسے شتاشتے ہیں کیا؟؟؟اور میں اس کو ستا کر بدلے لوں لولززز
بول تو دیالیکن مجھے تو کوئی فائدہ ہوا ہی نہیں ایویں بول دوں تھینک یو
اور نہیں تو کیا۔۔۔ ۔۔ جب میں جان بوجھ کے رلاتی ہوں تو ہونٹ لٹکانا اسٹارٹ کرتا ہے اور جب بھوک لگتی ہے تو گلا پھاڑ کر روتا ہے
آف کورس۔۔ اٹس نارمل فور می۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہیانگلستان کا موسم اور نارمل؟؟؟
دل کے بہلانے کو دلاور بھیا جی خیال اچھا ہےبول تو دیا
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔ نیکسٹ ویک سے ہم دونوں کافی پینے جایا کریں گے ہر روزہاااائے ظالم مما ننھے بچے کو ایسے شتاشتے ہیں کیا؟؟؟
ہاں۔ غلطی سے صبح 4 بجے آنکھ کھل گئی تھی۔ خیال تھا کہ اولاد گرج چمک سے حسب معمول ڈر رہی ہوں گی مگر وہ تو مزے سے سو رہی تھیوہ کیوں بهیا۔۔۔ جاب پر ہیں کیا؟
واہ جی ویسی گُڈاور نہیں تو کیا۔۔۔ ۔ نیکسٹ ویک سے ہم دونوں کافی پینے جایا کریں گے ہر روز
گرج چمک سے اس نے کیا ڈرنا تھا بھیا۔۔۔ہاں۔ غلطی سے صبح 4 بجے آنکھ کھل گئی تھی۔ خیال تھا کہ اولاد گرج چمک سے حسب معمول ڈر رہی ہوں گی مگر وہ تو مزے سے سو رہی تھی