:) :( :cry:
عثمان محفلین ستمبر 18، 2012 #5,709 وہ تو ہم نے پہن رکھے ہیں۔ ورنہ ڈر تھا کہ کوئی ہمارے جوتے پکڑ کر ہمارے ہی پیچھے نہ چل دے۔
ابن سعید خادم ستمبر 18، 2012 #5,710 عثمان نے کہا: وہ تو ہم نے پہن رکھے ہیں۔ ورنہ ڈر تھا کہ کوئی ہمارے جوتے پکڑ کر ہمارے ہی پیچھے نہ چل دے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حالانکہ ہمارا خیال تھا کہ آپ رسم جوتا چرائی کے تحت اس کو ہمیشہ پہن کر رکھتے ہیں۔
عثمان نے کہا: وہ تو ہم نے پہن رکھے ہیں۔ ورنہ ڈر تھا کہ کوئی ہمارے جوتے پکڑ کر ہمارے ہی پیچھے نہ چل دے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حالانکہ ہمارا خیال تھا کہ آپ رسم جوتا چرائی کے تحت اس کو ہمیشہ پہن کر رکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2012 #5,711 کیا یہ بین الاقوامی رسم ہے؟ میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہ کام صرف ہند و پاک میں ہی ہوتا ہے۔