ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

ناعمہ کو یاد ہو گا، اس سے پوچھ لو۔
مجھے بھی نہیں یاد چاچو ، ابھی تو دو تین دن بعد ہوتی ہے درد اور ہوتی بھی تھوڑی دیر لے لیے ہے لیکن پہلے سے شدید ۔ تھوڑی دیر کو ہوتی ہے اس لئے میں چپ کر کے بیٹھی رہتی ہوں کسی کو بھی نہیں بتاتی :tongue:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں بھلا؟ ہمارا دلارا بیٹا بور کیوں ہو آخر؟ آپ کسی کو تنگ کر لیا کریں مثلاً اپنے ٹیڈی کو یا کسی سوئی ہوئی گرل فرینڈ کو جگا کر۔ :) :) :)
سوئی ہوئی کو جگاؤں کیا :eek:
وہ پھر مجھے کبھی سونے نہیں دے گی اور آپ کو تو پتا ہے لالہ میں نے سونا ہوتا ہے وہ پہلے ہی مجھے کہتی رہتی ہے کہ میں ناعمہ تم سوتی ہوں :unsure:
اور ٹیڈی تو میرے سے بات ہی نہیں کرتا گھنا بن کے میری طرف دیکھے جاتا ہے بس :rollingeyes:
 
سوئی ہوئی کو جگاؤں کیا :eek:
وہ پھر مجھے کبھی سونے نہیں دے گی اور آپ کو تو پتا ہے لالہ میں نے سونا ہوتا ہے وہ پہلے ہی مجھے کہتی رہتی ہے کہ میں ناعمہ تم سوتی ہوں :unsure:
اور ٹیڈی تو میرے سے بات ہی نہیں کرتا گھنا بن کے میری طرف دیکھے جاتا ہے بس :rollingeyes:
پھر اب آپ ہی بتائیں کیا حل نکالا جائے؟ :) :) :)
 
ٹھیک ہے لالہ آپ ہمارے آنے کا بندوبست کریں ہم اپنی پیکنگ کرتے ہیں ، اسی بہانے مقدس سے بھی ملاقات ہو جائے گی ۔
مقدس بٹیا سے کیسے ملاقات ہو جائے گی؟ یہ تو اسی صورت ممکن ہے جب وہ بھی یہاں آ جائیں یا آپ دوران سفر لندن کا دورہ بھی کر لیں۔ :) :) :)
 
چاچو کہتے میں تمھاری بات کرواؤں اور تم میری شکایتیں لگاؤ گی مجھے پتا ہے :rolleyes:
لگتا ہے چاچو کو کسی نے مخبری کر دی کہ میں نے یہ پلان کیا ہے آپ کے ساتھ مل کر ۔ ہے نا لالہ ؟
ہاں تو اس میں چھپانے والی کیا بات تھی؟ ہم نے تو اعلانیہ کہا تھا کہ بات تو کرنی ہی شکایتیں لگانے کے لیے ہے۔ :) :) :)
 
Top