تسلیمات ، کیسے ہیں جناب ؟؟عندلیب صاحبہ، آداب عرض ہیں، مزاج حسین؟
تسلیمات ، کیسے ہیں جناب ؟؟عندلیب صاحبہ، آداب عرض ہیں، مزاج حسین؟
گڑ ہےجو میں نے آج ہی بنائی ہے ۔
میرا خیال ہے دونوں صورتوں میں آپ ہی ہیں
اگلی دفعہ گڑ والی دال بنانے کی کوشش کروں گی ۔
گڑ والی دال؟اگلی دفعہ گڑ والی دال بنانے کی کوشش کروں گی ۔
نمک کی جگہ گڑگڑ والی دال؟
سوچنا پڑے گا کہ یہ مزیدار ہو گا یا نہیںنمک کی جگہ گڑ
سوچنے سےکچھ حاصل نہیں ہوگا ۔ آزماء کر دیکھیے قبلہ ۔سوچنا پڑے گا کہ یہ مزیدار ہو گا یا نہیں
بھیج دیں پھرسوچنے سےکچھ حاصل نہیں ہوگا ۔ آزماء کر دیکھیے قبلہ ۔
آتے ہی کم کم ہو ورنہ میں دیکھتی" کیسے"غلط بات، یہ اب ہماری متروکہ عادات میں سے ہے۔۔۔
آج پیپر نہیں ہے کیا ۔آتے ہی کم کم ہو ورنہ میں دیکھتی" کیسے"
ہے تو پر یہ رات جگائی نہیں صبح جگائی تھیآج پیپر نہیں ہے کیا ۔
جو اتنی دیر گئے رات تک جگائی ہو رہی ؟؟؟
خیال تو نیک ہےہم سوچ رہے ہیں کہ اب گھر چلے جائیں۔
اوہ سوکے جگے آپ ۔ہے تو پر یہ رات جگائی نہیں صبح جگائی تھی
بیسٹ آف لکاوہ سوکے جگے آپ ۔
میں تو دو ہی بجے جگ گیا تھا ۔
نطم کا پیپر ہے آج تو بس وہی پڑھ رہا تھا۔
اک واری فیر مٹی پاؤ ..ہاں تو پهر بتائیں