سیدہ شگفتہ
لائبریرین
تمہارا ٹیگ نہیں ملا ہوگا ان کو
کیسی ہیں عائشہ ؟
تمہارا ٹیگ نہیں ملا ہوگا ان کو
کہاں دیکھ لیا تم نے اُن کو؟
کیسی ہیں شگفتہ؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں شمشاد بھائی؟
السلام علیکمآپ کے دو ٹیگ ملے ہیں ماہی مجھے
کیا حال ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔ گاڑی کا تیل اور ٹائر تبدیل ہونے کا انتظار کر رہا ہوںمیں بالکل ٹھیک زیک بھائی، چھٹی منا رہی ہوں اور آپ؟
ایک لڑی میںکہاں دیکھ لیا تم نے اُن کو؟
السلام علیکم آپیکیسی ہیں عائشہ ؟
لنچ پلس ڈنر؟ مائنس کیوں نہیں؟السلام علیکم آپی
میں ٹھیک ہوں
اور لنچ پلس ڈنر کر رہی ہوں ۔ آ جائیے
کیونکہ ایکویشن سیٹیسفائی نہیں ہوتی بھیالنچ پلس ڈنر؟ مائنس کیوں نہیں؟
و علیکم السلام
کہاں گُم ہیں؟
ایسی کون سی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں کہ اردو محفل میں آنا ہی چھوڑ دیا۔
لائبریری کب سے ویران پڑی ہے، کوئی ہلچل ہی نہیں۔
السلام علیکم آپی
میں ٹھیک ہوں
اور لنچ پلس ڈنر کر رہی ہوں ۔ آ جائیے
کدو اور چکن کا سالن ۔اور ساتھ میں میرے ہاتھ کی پکی ہوئی روٹیمینیو پلیز
یہ کونسی سی مصروفیت ہے جس کو ہماری شگفتہ آپی ہی ملی تھیںیہیں ہوں شمشاد بھائی، دراصل میں تو خود سے ایک بھی مصروفیت نہیں ڈھنوڈی لیکن مصروفیات نے خود مجھے ڈھونڈ لیا ہے کہیں سے
لائبریری بھلا ویران ہو سکتی ہے، ہلچل مچا دیتے ہیں
میں بھی ٹھیک ہوں۔ گاڑی کا تیل اور ٹائر تبدیل ہونے کا انتظار کر رہا ہوں
روزمرہ زندگی بہترین اور بےحد مصروفیعنی کسی اسٹیشن پر ہیں اس وقت۔
روز مرہ زندگی میں راوی کیا کہتا ہے زیک بھائی؟
کدو اور چکن کا سالن ۔اور ساتھ میں میرے ہاتھ کی پکی ہوئی روٹی
کیوں نہیں کھائے جاتے؟کدو مجھ سے نہیں کھائے جاتے لیکن چکن کے ساتھ ہیں تو پھر یقینا مزیدار بنے ہوں گے اور آپ کے ہاتھ کی روٹی اگر اللہ نے چاہا تو ساتھ بیٹھ کے کھائیں گے کسی دن
کیوں نہیں کھائے جاتے؟