زین

لائبریرین
جی زین بھائی، اللہ کا شکر میں ٹھیک ہوں۔ کیا کچھ مصروفیات ہیں ان دنوں؟
تین ہفتے قبل بڑی بہن کی شادی تھی ۔۔۔ ابو کے وفات کے بعد ساری ذمہ داریاں میرے اوپر تھی ۔ الحمداللہ شادی بخیریت ہوگئی۔ آجکل زیادہ وقت دفتری مصروفیات میں گزر جاتا ہے ۔۔۔
الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں؟؟؟
آپ ڈی این اے سے متعلق کسی پراجیکٹ پر کام کررہے تھے وہ مکمل ہوا کہ نہیں ؟؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
و علیکم السلام
میں مزے میں اللہ کا شکر۔ کیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی اور کیا کیا مشاغل ہیں؟
مصروفیات پڑھائیاں
اور مشاغل کی ایک لمبییییییییی لسٹ ہے جسے ہم نے کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا یعنی "سستی"۔۔۔ :)
 

زیک

مسافر
تین ہفتے قبل بڑی بہن کی شادی تھی ۔۔۔ ابو کے وفات کے بعد ساری ذمہ داریاں میرے اوپر تھی ۔ الحمداللہ شادی بخیریت ہوگئی۔ آجکل زیادہ وقت دفتری مصروفیات میں گزر جاتا ہے ۔۔۔

الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں؟؟؟
آپ ڈی این اے سے متعلق کسی پراجیکٹ پر کام کررہے تھے وہ مکمل ہوا کہ نہیں ؟؟
بہن کی شادی مبارک ہو۔

ڈی این اے پر فرصت میں کام جاری ہے
 

نوشاب

محفلین
۔
Salam+%26+Bismillah.gif
 
Top