عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہے پھر۔۔ بسم اللہ کیجئےتو پھر مل کر کوشش کریں ہم
ٹھیک ہے پھر۔۔ بسم اللہ کیجئےتو پھر مل کر کوشش کریں ہم
اکیلے تو واقعی کوئی نہیں لڑ سکتا ایک بندہ تو چاہئیے ہی ہوتا ہے نامجھے کہاں لڑائی کرنی آتی ہے اکیلے
واقعی۔۔ میں تو کئی بار اپنے آپ سے بھی لڑ لیتی ہوںاکیلے تو واقعی کوئی نہیں لڑ سکتا ایک بندہ تو چاہئیے ہی ہوتا ہے نا
جس سے لڑا جائے
محترم بہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پردیس ہی میں گزر گئی اور گزر رہی ہے زندگی اپنی ۔۔آمین
میں بالکل ٹھیک نایاب بھائی، اللہ کا شکر۔
آپ بھی خوش رہیے ہمیشہ،
کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟ پاکستان میں ہیں یا گھر سے دُور؟
تب تم بھی تو دو حصوں میں ہوتی ہو۔۔۔واقعی۔۔ میں تو کئی بار اپنے آپ سے بھی لڑ لیتی ہوں
ہوتی تو صرف میں ہوں ناں اب حصے جتنے مرضی ہوںتب تم بھی تو دو حصوں میں ہوتی ہو۔۔۔
ایک تم جو لڑ رہی ہوتی ہو
ایک عائشہ جس سےتم لڑ رہی ہوتی ہو۔
السلام علیکم
صبح بخیر، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
واہ یعنی کئی کام ہو چکے اور آگے کیا کچھ کرنا ہے آج
فرحت کیانی کہاں ہیں؟
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
ماہی احمد یہ تمہارے لیے کہا ہے چاچو نےاس نے اب آگے کیا کرنا ہے، جملہ حقوق محفوظ ہیں، ڈگری مل جانی ہے اور روٹیاں گول گول یہ پکا ہی لیتی ہے۔
لیکن شگفتہ آپی نے تو میرے متعلق کہا ہی نہیں کچھ بھی۔اس نے اب آگے کیا کرنا ہے، جملہ حقوق محفوظ ہیں، ڈگری مل جانی ہے اور روٹیاں گول گول یہ پکا ہی لیتی ہے۔
میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔کیسے ہیں چاچو؟
میں بھی ٹھیک ہوں چاچومیں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔
تم سب کیسی ہو؟
از انٹرسٹنگساؤنڈز انٹرسٹنگ
السلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو