عائشہ عزیز
لائبریرین
پلازما کی ایک پریزنٹیشن ملی ہے وہ دیکھ رہی ہوں۔کیا کر رہی تھیں؟؟؟
تم سناؤ؟
پلازما کی ایک پریزنٹیشن ملی ہے وہ دیکھ رہی ہوں۔کیا کر رہی تھیں؟؟؟
السلام علیکم!
ڈھیر سارے کام۔۔ گھر کی صفائیوعلیکم السلام، کیا کیا صبح سے اب تک؟
مائکولوجی پڑھ رہی تھی اب کچھ چیزین ڈیٹیل سے دیکھنی ہیںپلازما کی ایک پریزنٹیشن ملی ہے وہ دیکھ رہی ہوں۔
تم سناؤ؟
یہ کس کے متعلق ہے؟مائکولوجی پڑھ رہی تھی اب کچھ چیزین ڈیٹیل سے دیکھنی ہیں
زبردست ماہی، کہاں سے بلکہ کس مضمون میں کر رہی ہیں ایم ایس سی؟ایم ایس سی کر رہی ہوں
اور اس سستی کو کبھی میں نے غور سے دیکھا نہیں نا کہ بتا سکوں کون سی سستی ہے یہ۔۔۔ وجہ: سستی
mycology = study of fungiیہ کس کے متعلق ہے؟
ایرڈ ایگریکلچر راولپنڈی سے بائیولوجی میںزبردست ماہی، کہاں سے بلکہ کس مضمون میں کر رہی ہیں ایم ایس سی؟
تھینک یو تھینک یوسستی کلب میں خوش آمدید
بالکل بھی نہیں جانتیکیا آپ جانتی ہیں یہاں سستی کا ایوارڈ یہاں کس کے پاس ہے
ڈھیر سارے کام۔۔ گھر کی صفائی
ہممmycology = study of fungi
اب کچھ اپنا پڑھ رہی ہوں
اب کچھ اپنا پڑھ رہی ہوں
فرحت آپی پتا نہیں کہاں ہیں۔
اب کیا کروں میری ایک ساتھی ہی نہیں ہیںآپ دونوں نے تو لڑائی کرنا تھی مجھ سے
وعلیکم السلام
جیتی رہیں سدا ہنستی مسکراتی رہیں محترم بہنا
مجھ مسکین پر کرم ہے بہت سچی ذات پاک کا ۔
آپ کیسی ہیں ۔ ؟ اللہ سوہنا سدا آسانیوں سے نوازے آپ کو ۔۔ آمین
اب کیا کروں میری ایک ساتھی ہی نہیں ہیں
مجھے کہاں لڑائی کرنی آتی ہے اکیلےاکیلے کوشش کر دیکھیں
مجھے کہاں لڑائی کرنی آتی ہے اکیلے