آپ کا ملک چاند کے اور ہمارے درمیان آتا ہے؟
ہمارا ملک گردش میں رہتا ہے، کس وقت سفر کا آغاز ہوگا اور رفتار کیا ہوگی ان باتوں پر منحصر ہے کہ درمیان میں آئے گا یا نہیں۔ ویسے یہاں سے ہو کر جانے کے لیے درمیان میں آنا ضروری نہیں۔ بس کچھ چاکلیٹ رکھے ہیں، وہی پیکٹ دینا ہے اس لیے کہا کہ راستے میں یہاں سے ہوتی جائیے گا۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

یعنی لالچ دیا جا رہا ہے :p
خیر ہمیں کیا ہم امید بہنا کو ڈراپ کر دیں گے اور اتنی دیر خود اپنی مقدس آپی سے ملنے ان کے ملک چلے جائیں گے :daydreaming:
 
Top