ہم تو دعوت نامہ چاہیے بھیا حضور ۔۔اور وہ بھی خط نما :rollingonthefloor:
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد! :) :) :)

فقد قال اللہ تبارک و تعالیٰ عز و جل فی کلامہ المجید و الفرقان الحمید: کنتم خیر امت اخرجت لالناس۔ :) :) :)

کما قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم: ما قطعہ من البہیمۃ و ہی حیۃ فہی میۃ۔ :) :) :)

شاعر مشرق فرماتے ہیں:

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا

معزز سامعین کرام، حاضرین و حاضرات، خواتین و خواتان، و دیگر علمائے گرامی، آج کے اس پر رونق بزم میں ہم جس موضوع کے تحت لب کشائی کرنے کا قصد فرما رہے ہیں وہ ہے "دعوت نامہ خط نما!" :) :) :)

و ما علینا الا البلاغ! :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
کیا چاکلیٹ میں صاف صاف دعوت نظر نہیں آئی؟ :) :) :)
ہم تو دعوت نامہ چاہیے بھیا حضور ۔۔اور وہ بھی خط نما :rollingonthefloor:
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد! :) :) :)

فقد قال اللہ تبارک و تعالیٰ عز و جل فی کلامہ المجید و الفرقان الحمید: کنتم خیر امت اخرجت لالناس۔ :) :) :)

کما قال نبی صلی اللہ علیہ و سلم: ما قطعہ من البہیمۃ و ہی حیۃ فہی میۃ۔ :) :) :)

شاعر مشرق فرماتے ہیں:

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا

معزز سامعین کرام، حاضرین و حاضرات، خواتین و خواتان، و دیگر علمائے گرامی، آج کے اس پر رونق بزم میں ہم جس موضوع کے تحت لب کشائی کرنے کا قصد فرما رہے ہیں وہ ہے "دعوت نامہ خط نما!" :) :) :)

و ما علینا الا البلاغ! :) :) :)
عائشہ! کہہ کر دعوت لی تو کیا لی؟؟؟;)
بات تو تب ہے نا جب بغیر کہے دعوت مل جائے۔۔۔ :heehee:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد! :) :) :)

فقد قال اللہ تبارک و تعالیٰ عز و جل فی کلامہ المجید و الفرقان الحمید: کنتم خیر امت اخرجت لالناس۔ :) :) :)

کما قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم: ما قطعہ من البہیمۃ و ہی حیۃ فہی میۃ۔ :) :) :)

شاعر مشرق فرماتے ہیں:

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا

معزز سامعین کرام، حاضرین و حاضرات، خواتین و خواتان، و دیگر علمائے گرامی، آج کے اس پر رونق بزم میں ہم جس موضوع کے تحت لب کشائی کرنے کا قصد فرما رہے ہیں وہ ہے "دعوت نامہ خط نما!" :) :) :)

و ما علینا الا البلاغ! :) :) :)
آپ کو دس میں سے صرف 4 نمبر ملیں گے ۔
وجہ : خط کا مضمون ناپید ہے اور آپ خط پڑھنے والے کو متاثر بھی نہیں کر سکے۔

وما علینا الا البلاغ المبین۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بات تو تب ہے جب دعوت کی ضرورت ہی نہ محسوس کی جائے! :) :) :)
ارے تو ضرورت کس نے محسوس کی قبلہ بھیا حضور!
وہ تو بہانہ تھا خط لکھوانے کا۔۔ لیکن اب کیا کیجئے کہ جو خط منظر عام پر آیا اس میں مشکل اردو کی بجائے عربی لکھ کر ہمیں متاثر کرنے کی ناکام کوشش فرمائی گئی ہے ۔
 
Top