مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمدللہ۔ بس ابھی سوچ رہا ہوں کہ تین چار گھنٹے کچھ پڑھ کر پھر سو جاؤں تاکہ صبح کام پر جا سکوںالحمد للہ
آپ؟
اب کھاپی لیا۔ کچھ کام کر لیں؟کئی عدد میٹنگوں اور ایک عدد پریزینٹیشن سے ابھی ابھی فراغت نصیب ہوئی ہے، اب کچھ کھا پی لینا چاہیے۔
جناب!اب کھاپی لیا۔ کچھ کام کر لیں؟
السلام علیکم
سیدہ شگفتہ آپی کیسی ہیں؟
میں لائبریری کا کام شام میں آ کر کر دوں گی ان شاء للہ
ابھی پڑھ رہی ہوں اور پھر تھوڑی دیر میں کالج جانا ہے۔
الحمداللہ .. آپ سنائیںوعلیکم السلام اور السلام علیکم۔ الحمدللہ۔ آپ لوگ کیسے ہیں سب؟
ماشاءاللہ ۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں فلک بھائی کیسے مزاج ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم .. صبح النور