فلک شیر
محفلین
وعلیکم السلامالسلام علیکم یہاں سب کیسے ہیں ؟؟
ہم بخیر ہیں ، آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم یہاں سب کیسے ہیں ؟؟
الحمداللہ سب خیر ہے مزاج تو اچھے بندے کے اچھے ہی ہوتے ہیںوعلیکم السلام
ہم بخیر ہیں ، آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
الحمدللہ بھائی۔۔۔ آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام
کیسی ہیں مقدس آپ
کیسے ہیں وجی بھائیوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
آئی ایم گڈالحمدللہ بھائی۔۔۔ آپ کیسے ہیں
مما بیٹے میں کیا گفت و شنید ہورہی ہے، کہیں آپ پکنک کا پروگرام تو نہیں بن رہاطلحہ بالکل ٹھیک ہے۔۔۔ ابھی جاگا ہے اور ہم دونوں باتیں کر رہے ہیں
و علیکم السلامالسلام علیکم
آج ہمارے باہر جانے کا پورا پلان تھا۔۔۔۔ تین دن اتنا اچھا موسم تھا۔۔ دھوپ بھی تھی اور آج پھر وہی بارشمما بیٹے میں کیا گفت و شنید ہورہی ہے، کہیں آپ پکنک کا پروگرام تو نہیں بن رہا
سب اچھے ہیں شمشاد بھیا۔۔۔ تیمور تو جاب پر ہیں اور ہم دونوں بیٹھے باتیں کرنے کی کوشش کر رہے ہیںو علیکم السلام
اُم طلحہٰ اور ابو طلحہٰ اور طلحہٰ کا کیا حال ہے؟
پلان پر پانی پڑ گیا پھر توآج ہمارے باہر جانے کا پورا پلان تھا۔۔۔ ۔ تین دن اتنا اچھا موسم تھا۔۔ دھوپ بھی تھی اور آج پھر وہی بارش
ابھی دیکھتے ہیں کہ شاید چلے ہی جائیں۔۔۔۔ یہاں تو موسم ایسا ہی رہتا ہےپلان پر پانی پڑ گیا پھر تو
دوغلا موسم ہے یعنیابھی دیکھتے ہیں کہ شاید چلے ہی جائیں۔۔۔ ۔ یہاں تو موسم ایسا ہی رہتا ہے
وعلیکم السلام .. کیسی ہو؟السلام علیکم